NAI SOCH

NAI SOCH Info-tainment, News and Unique Content's page More.. We Ready to Provide Complete End to End Solution for Shoots & Video Editing. Our Production House Services.

Shoots & Video Editing Services Like:

• Promotion Videos (E- Commerce Store, Brands, Fashion, Restaurants, Real Estate & etc.).
• Marketing & Advertisement/Commercial ads & Videos.
• Facebook Ads, Instagram Ads & YouTube Ads Videos.
• Short Films.
• Documentaries.
• Music Videos.
• Wedding, Birthday, Parties & Outdoor Events.
• Travel Videos, Sports, Workout Videos, Daily Activities and

Vlogs.
• TV Channel Shows and Interviews.
• Social Media Projects (Facebook, YouTube, Instagram).
• And much more...

Contact us
Whatsapp # 03469270104

غیرائینی کاروائی کے خلاف لیگل نوٹس !
07/08/2026

غیرائینی کاروائی کے خلاف لیگل نوٹس !

حکومت کا مشن ہے کہ عوام کو گھر گھر سہولت پہنچائی جائے*  *عوامی خدمت ہی اصل عبادت ہے* 🇵🇰اسسٹنٹ کمیشنرتخت نصرتی شمیم اللہ*...
07/08/2026

حکومت کا مشن ہے کہ عوام کو گھر گھر سہولت پہنچائی جائے*
*عوامی خدمت ہی اصل عبادت ہے* 🇵🇰
اسسٹنٹ کمیشنرتخت نصرتی شمیم اللہ

**پریس ریلیز**

**صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایات پر تحصیل تختِ نصرتی میں کھلی کچہری اور ریونیو دربار کا انعقاد**

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق تحصیل بلڈنگ تختِ نصرتی میں **کھلی کچہری** اور **ریونیو دربار** کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر **اسسٹنٹ کمشنر تختِ نصرتی** نے اجلاس کی صدارت کی۔

کھلی کچہری اور ریونیو دربار کا مقصد عوام کو اپنی شکایات، مسائل اور بالخصوص ریونیو سے متعلق امور براہِ راست ضلعی انتظامیہ کے سامنے پیش کرنے کا موقع فراہم کرنا تھا تاکہ ان کے مسائل کو بروقت اور مؤثر انداز میں حل کیا جا سکے۔

دورانِ اجلاس شہریوں نے فرد، انتقال، حد بندی، ریکارڈِ اراضی اور دیگر ریونیو معاملات سمیت مختلف عوامی مسائل پیش کیے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تمام شکایات کو بغور سنا، متعلقہ حکام کو موقع پر ضروری ہدایات جاری کیں اور قابلِ حل مسائل کے فوری ازالے جبکہ باقی معاملات کو قانون کے مطابق جلد نمٹانے کی یقین دہانی کرائی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر فوری، شفاف اور مؤثر خدمات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، جبکہ کھلی کچہریاں اور ریونیو دربار عوام اور انتظامیہ کے درمیان براہِ راست رابطے کا مؤثر ذریعہ ہیں، جن کے ذریعے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے۔

🇵🇰

07/08/2026

کرک۔۔۔ایم این اے شاہد خٹک کی کوششوں سے جیل چوک ٹو ڈی ایچ کیو روڈ سٹریٹ لائٹس سے جگمگا آٹھا۔۔۔
مزیدکیلئے ویڈیو دیکھیں!
🇵🇰 🇵🇰

انتقال پرملال!
07/08/2026

انتقال پرملال!

سابق ایم پی اے گل صاحب خان کی پارٹی رکنیت کے خاتمے پر قانونی و آئینی سوالات​ضلعی صدر کے حالیہ اقدام کے بعد پارٹی کے اندر...
06/08/2026

سابق ایم پی اے گل صاحب خان کی پارٹی رکنیت کے خاتمے پر قانونی و آئینی سوالات
​ضلعی صدر کے حالیہ اقدام کے بعد پارٹی کے اندر اور قانونی حلقوں میں سوالات اٹھنے لگے ہیں:
​▪️ دستور کی خلاف ورزی: ضلعی صدر نے جلد بازی میں فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی آئین اور دستور کو پامال کیا ہے۔
​▪️ اختیارات سے تجاوز: ضلعی صدر کے پاس مرکزی یا صوبائی کونسل کے کسی بھی رکن کو پارٹی سے نکالنے کا کوئی قانونی و آئینی اختیار نہیں ہے۔
​⚖️ موقف:
معروف قانون دان و سابق صدر اختر نواز اور ضلعی جنرل سیکرٹری ایوب سلطان

سینئر صحافی خالد خٹک کیساتھ گفتگو میں انکشاف

🇵🇰

گل صاحب خان کاموقف سامنے اگیا!
06/08/2026

گل صاحب خان کاموقف سامنے اگیا!

06/08/2026

سابقہ ایم پی اے گل صاحب خان خٹک تواب ہاوس میں مشاورتی اجلاس سے اہم خطاب کررہے ہیں!

ریوینیودربار!
06/08/2026

ریوینیودربار!

06/08/2026

کرک کے رہائشی آصف خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ایکسائز آفس کرک میں موٹرسائیکل کی رجسٹریشن کے دوران ان سے مقررہ فیس سے زیادہ رقم وصول کی گئی۔
آصف خان نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

ہڑپشن یاکرپشن؟تحقیقاتی ادارے لمبی تان کرسوگئے کیا؟
06/08/2026

ہڑپشن یاکرپشن؟
تحقیقاتی ادارے لمبی تان کرسوگئے کیا؟

Address

Meerut City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAI SOCH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NAI SOCH:

Shortcuts

Share