کیا پاکستان میں لوگوں کی شعوری سطح اتنی کمزور ہے کہ وہ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھا نہیں سکتے؟ وکلاء، جو قانون کے ماہر ہیں، کیا وہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف بات نہیں کر سکتے؟ میٹروں پر کرایہ وصول کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آئین و قانون کا احترام نہیں کیا جا رہا ہے۔اب یہ QR کوڈ کا نیا ڈرامہ ہے، ویب سائٹس کام نہیں کرتیں، عوام پریشان ہے۔گدھ کی طرح وہ ان کی ہڈیوں سے گوشت تک نوچ رہے ہیں۔🙏🙁
20/05/2026
⚠️ جن بیوہ خواتین اور یتیم بچوں نے پنجاب حکومت کے رحمت کارڈ اسکیم میں آن لائن اپلائی کیا تھا، وہ اب نیچے دیے گئے لنک سے اپنی درخواست کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں 👇
Be the first to know and let us send you an email when Mobile shop Aceesries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.