AxisGadget

AxisGadget Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AxisGadget, Computer Company, Dholan Hithar, Kasur.

* I can build website on shopify
* I can design logo,thumbnail etc
* I can edit video
* I can increase your budget by campaigns on Facebook to sale your product

30/09/2026

How I'm driving and my life style

30/09/2026

*"ادرس في السعودية" پورٹل پر اپلائی کرنے والے طلباء وطالبات کے لیے اہم تنبیہ*
نیچے دی گئی فہرست ان جامعات اور مضامین پر مبنی ہے جو فی الحال "ادرس في السعودية" پورٹل پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ ممکن ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید جامعات یا مضامین بھی پورٹل پر شامل کر دیے جائیں۔
🎓 وہ جامعات جو بیچلر ڈگری کے لیے مکمل (Fully Funded) اسکالرشپ فراہم کر رہی ہیں:
1.کنگ سعود یونیورسٹی (کچھ مخصوص مضامین کے لیے)
2.ناردرن بارڈر یونیورسٹی
3.الجوف یونیورسٹی(کچھ مخصوص مضامین کے لیے)
4.پرنسس نورہ بنت عبدالرحمن یونیورسٹی

*نوٹ*
اب تک، زیادہ تر جامعات اور مضامین مکمل اسکالرشپ (Fully Funded) کے ساتھ پورٹل پر ظاہر نہیں ہوئے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ ابھی انتظار کریں اور اپنی درخواست (Application) فی الحال جمع (Submit) نہ کروائیں؛ کیونکہ ایک بار درخواست جمع کروانے کے بعد اس میں کسی قسم کی تبدیلی (Edit) کرنا بالکل ناممکن ہے۔
تاہم، اگر اکتوبر کا آغاز ہو جائے اور کوئی نیا آپشن ظاہر نہ ہو، تو پھر ہر امیدوار کو صرف انہی جامعات اور مضامین میں اپلائی کرنا ہوگا جو اس کے پورٹل پر ظاہر ہو رہے ہوں گے۔
اس لیے درخواست بھیجنے میں جلد بازی نہ کریں، اور اپنے داخلے کے امکانات بڑھانے کے لیے آنے والی اپڈیٹس کا انتظار کریں۔

29/09/2026

Protocol may be in Pakistan

Address

Dholan Hithar
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AxisGadget posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share