F.J Electronics

F.J Electronics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from F.J Electronics, Electronics Store, F. J Music Studio, Khayaban E Muhammad Commercial Center Opposite National Bank, Khairpur Tamewali, Khairpur.

Welcome to F.J Electronics, your one-stop destination for the latest mobile phones, mobile accessories, smartwatches, classic watches, laptops, computer parts, power banks, chargers, microphones, video lights, LED TV's, and electronic gadgets.

09/07/2026

🎵 OCTO Sound Bar 704 🎵

اپنے TV، Laptop، PC یا Mobile کی آواز کو بنائیں پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور شاندار!

✨ خصوصیات:
🔊 زبردست Stereo Sound Quality
📶 Bluetooth Connectivity
💾 USB & TF Card سپورٹ
🎧 AUX Input
🔋 Built-in Rechargeable Battery
🔗 TWS سپورٹ (دو Sound Bars کو آپس میں Connect کریں)
📺 TV، Laptop، Computer اور Mobile کے ساتھ Compatible

💯 بہترین ساؤنڈ، خوبصورت ڈیزائن، اور بجٹ فرینڈلی قیمت۔

📩 آرڈر کرنے یا مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

📱 F.J Electronics
📞 0305-5915155

خوشخبری! خوشخبری! جی محترم دوستو۔۔۔ خوشخبری یہ ہے کہ 10 عدد Dell 3100 ٹچ اسکرین لیپ ٹاپ (کروم بک) Restock ہو چکے ہیں،  ک...
05/07/2026

خوشخبری! خوشخبری!
جی محترم دوستو۔۔۔ خوشخبری یہ ہے کہ 10 عدد Dell 3100 ٹچ اسکرین لیپ ٹاپ (کروم بک) Restock ہو چکے ہیں، کل جب یہ ابھی ابتدائی چیکنگ کے مراحل میں تھے، اور بس پارسل کھولا ہی تھا تو ای وقت ایک لیپ ٹاپ ہمارے انتہائی معزز کسٹمر نے خرید لیا،۔ تو اس لئے اب 10 نہیں بلکہ صرف 9 موجود ہیں۔
سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہی پرانی قیمت پر دستیاب ہیں، عموماً چارجر ہم ڈیل میں شامل نہیں کرتے لیکن اس دفعہ چارجر بھی (جس کی مالیت 1 ہزار روپے ہے ) وہ بھی ڈیل میں شامل کر رہے ہیں۔
تو جلدی کیجئے کہیں پھر فیصلہ کی طاقت رکھنے والے اور موقع پر چوکا لگا دینے والے یہ سٹاک بھی لے اُڑیں اور آپ ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی انتظار کی راہ دیکھتے رہ جائیں ۔
تفصیلات کے لئے تصویر ملاحظہ فرمائیں ۔
جبکہ آرڈر کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں

━━━━━━━━━━

📱 F.J Electronics
📞 03055915155

WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VbBS30aEFeXjGnZxND2E

YouTube:
https://youtube.com/

TikTok:
https://www.tiktok.com/.j.electronics

page:
https://www.facebook.com/share/fjelectronics786

05/07/2026

⌚ CITRON Classic Golden & Silver Watch ⌚ 😍
پریمیئم – خوبصورت اور نفیس"

اگر آپ ایک ایسی گھڑی کی تلاش میں ہیں جو ہر لباس کے ساتھ جچے، تو CITRON کا یہ آرٹیکل آپ کے لیے بہترین انتخاب ہو گا۔

✅ خوبصورت Silver & Golden اسٹیل چین
✅ اسٹائلش سلور ڈائل
✅ Day & Date فیچر
✅ درست وقت کے لیے Quartz Movement
✅ مضبوط میٹل باڈی
✅ آفس، یونیورسٹی، روزمرہ استعمال اور گفٹ کے لیے بہترین 🎁

💯 شاندار، بہترین فنش اور پریمیم کوالٹی!

📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی میسج کریں یا کال کریں۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

📱 F.J Electronics
📞 03055915155

WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VbBS30aEFeXjGnZxND2E

YouTube:
https://youtube.com/

TikTok:
https://www.tiktok.com/.j.electronics

page:
https://www.facebook.com/share/fjelectronics786

03/07/2026

⌚✨ Citron برانڈ کی شاندار گولڈ سیریز گھڑی ✨⌚

اپنے انداز کو دیں ایک نئی پہچان! 💫❤️

🔸 خوبصورت گولڈ ڈائل
🔸 آرام دہ اور پائیدار سلیکون بیلٹ
🔸 Quartz مشین –
🔸 Date Display
🔸 اسٹائلش، ہلکی اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
🔸 نوجوانوں اور پروفیشنلز دونوں کے لیے بہترین انتخاب

🎁 بہترین کوالٹی، بہترین فنش اور مناسب قیمت میں ایک شاندار گھڑی۔

📩 آرڈر کرنے یا مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

━━━━━━━━━━━━━━━

📱 F.J Electronics
📞 0305-5915155
🚚 پاکستان بھر میں ڈیلیوری۔

03/07/2026

Interlink Rechargeable Glow Light | 5 to 7 hr battery timing | 3 Step Light Intensity | Pocket Sized Light | F.J Electronics

30/06/2026

10,000mAh | 20,000mAh PD Fast Power Banks Type-C | Dual USB on Discounted Prices | F.J Electronics

*صرف 13,500 روپے میں بہترین لیپ ٹاپ!*💻 HP 11 G8 EE Touch Screen 10/10 کنڈیشن | Latest جنریشن✅ 4GB RAM ✅ 32GB Storage ✅ T...
28/06/2026

*صرف 13,500 روپے میں بہترین لیپ ٹاپ!*

💻 HP 11 G8 EE Touch Screen
10/10 کنڈیشن | Latest جنریشن

✅ 4GB RAM ✅ 32GB Storage ✅ Touch Screen ✅ HD Display ✅ Stereo Speakers ✅ Windows 10 ✅ We**am ✅ 8 گھنٹے تک بیٹری بیک اپ

🎯 بہترین انتخاب: 📘 Microsoft Office ▶️ YouTube 🎬 Netflix 🌐 Web Browsing 📚 آن لائن کلاسز 💼 روزمرہ آفس اور گھریلو استعمال

🖥️ Windows کے پروگرام بھی انسٹال کیے جا سکتے ہیں۔

💰 قیمت: صرف 13,500 روپے

📦 محدود اسٹاک — ابھی آرڈر کریں!

📱 F.J Electronics 📞 03414535457

WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbBS30aEFeXjGnZxND2E

TikTok: https://www.tiktok.com/.j.electronics

page: https://www.facebook.com/share/fjelectronics786

16/06/2026

*Dual Lens WiFi CCTV Camera*

اب F.J Electronic پر دستیاب ہے تفصیلات یہ ہیں :
(مزید معلومات کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں)
✅ 1080P Full HD ریزولوشن
✅ Dual Lens
ایک ہی کیمرہ کی مدد سے آپ دو زاویوں (جگہوں) کی نگرانی کر سکتے ہیں ~
✅ Day & Night Vision
اس میں رات کے وقت بھی واضح ویڈیو ریکارڈنگ کی صلاحیت موجود ہے
✅ WiFi Connectivity
✅ اپنے موبائل سے Live Monitoring کر سکتے ہیں ، دنیا میں جہاں بھی بیٹھے ہوں
✅ V380 Pro App سپورٹ
✅ Indoor اور Outdoor دونوں جگہوں کے لیے موزوں

گھر، دکان، آفس، فارم ہاؤس یا گودام کی نگرانی کے لئے بہترین چیز ہے!

پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب

📱F.J Electronics
📞0305-5915155

[WhatsApp Channel]
(https://whatsapp.com/channel/0029VbBS30aEFeXjGnZxND2E)

[TikTok]
(https://www.tiktok.com/.j.electronics)

[YouTube]
(https://youtube.com/)

[Facebook]
(https://www.facebook.com/share/fjelectronics786)

دوستو! جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، ہمارے پاس لیپ ٹاپ کروم بکس کا موجودہ سٹاک مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔میں ان ت...
15/06/2026

دوستو! جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، ہمارے پاس لیپ ٹاپ کروم بکس کا موجودہ سٹاک مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔

میں ان تمام دوستوں سے معذرت خواہ ہوں جنہوں نے سٹاک ختم ہونے کے بعد رابطہ کیا یا آرڈر کی خواہش ظاہر کی، لیکن ہم ان کی ضرورت پوری نہ کر سکے۔

بدقسمتی سے ایک اور خبر یہ ہے کہ اگلا سٹاک پہنچنے میں ممکنہ طور پر ایک ماہ یا اس سے بھی زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ ان کروم بکس کی مانگ اس وقت پورے پاکستان میں غیر معمولی حد تک بڑھ چکی ہے۔ نتیجتاً بڑے سرمایہ کاروں اور سپلائرز نے یا تو قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے یا پھر ترسیل محدود کر دی ہے۔

ہم مسلسل نئے سٹاک کے حصول کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم فی الحال سپلائرز کی جانب سے حوصلہ افزا جواب موصول نہیں ہو رہے۔

آپ کی محبت، اعتماد اور صبر کا بے حد شکریہ۔ جیسے ہی نیا سٹاک دستیاب ہوگا، سب سے پہلے آپ کو اطلاع دی جائے گی۔

فی الحال موبائل اسیسریز ، پاور بینکس، 4G ڈیوائسز، اسمارٹ اور کلاسک واچز کی اپڈیٹس آئیں گی۔ اور ڈسکاؤنٹ کے ساتھ آئیں گی۔ اس لئے جڑے رہئے اور اپنے دوستوں کو بھی اس سفر میں شامل کر لیجئے ۔

📱F.J Electronics
📞0305-5915155

[WhatsApp Channel]
(https://whatsapp.com/channel/0029VbBS30aEFeXjGnZxND2E)

[TikTok]
(https://www.tiktok.com/.j.electronics)

[YouTube]
(https://youtube.com/)

[Facebook]
(https://www.facebook.com/share/fjelectronics786)

Follow F.J Electronics's WhatsApp channel. Welcome to F.J Electronics, your one-stop destination for the latest mobile phones, mobile accessories, smartwatches, classic watches, laptops, computer parts, power banks, chargers, microphones, video lights, LED products, and electronic gadgets.

On this channel, we regularly share:
✅ Latest mobile and electronics arrivals
✅ Product reviews and unboxings
✅ Smartwatch and watch collections
✅ Laptop and computer accessories updates
✅ Microphones and video lighting solutions for content creators
✅ Best deals and affordable prices
✅ Electronics buying guides and tips
✅ Special offers and discounts

📍 Serving customers across Pakistan
🚚 Cash on Delivery Available Nationwide
📞 For Orders & Inquiries: 03055915155
Subscribe to F.J Electronics and stay updated with the latest electronics, gadgets, accessories, and technology products in Pakistan.

. Join 132 followers for the latest updates.

Address

F. J Music Studio, Khayaban E Muhammad Commercial Center Opposite National Bank, Khairpur Tamewali
Khairpur
63060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F.J Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share