Chand Computer

Chand Computer Admission open
6 &12 month computer course

[10/04, 11:14 AM] Rana Gulbaz: https://forms.gle/cVUDYuzVsFB1Dvnc7[10/04, 11:14 AM] Rana Gulbaz: چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ...
10/04/2023

[10/04, 11:14 AM] Rana Gulbaz: https://forms.gle/cVUDYuzVsFB1Dvnc7
[10/04, 11:14 AM] Rana Gulbaz: چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ نے میٹرک سے فارغ ہونے والے طلبا و طالبات کے لے کمپیوٹر کلاسزز کا آغازکردیا ہے
مندرجہ بالا فارم فل کرکے داخلہ لے سکتےہیں 👆👆👆

چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کٹھہ سگھرال نے میٹرک امتحان سے فارغ طلباء و طالبات کے لئے آئن لائن ایڈمیشن کا آغاز کردیا ہے فارم فل کر کے آپ داخلہ لے سکتے ہہں ۔ رانا گلباز 4823825...

چاند کمپیوٹر گرلز کیمپس کا آغاز 👆👆
14/12/2022

چاند کمپیوٹر گرلز کیمپس کا آغاز 👆👆

24/10/2022
چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کٹھہ سگھرال کے طلبا ٕ نے اپیکس کالج کٹھ کا دورہ کیا ۔ واٸس پرنسپل نور الہی صاحب نے پرجوش لہجے می...
20/07/2022

چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کٹھہ سگھرال کے طلبا ٕ نے اپیکس کالج کٹھ کا دورہ کیا ۔ واٸس پرنسپل نور الہی صاحب نے پرجوش لہجے میں استقبال کیا ۔ چیف ایڈمن سجاداحمد صاحب نے خصوصی خطاب کیا ۔ پورے کالج کا وزٹ کروایاگیا ۔ بااخلاق عملہ ۔ بہترین لوکیشن ۔
آخر میں چاۓ بوتل پیش کی گٸ ۔
تمام دوستوں کو دعوت دی جاتی ہےکہ ایک دفعہ کالج کا وزٹ ضرور کریں ۔
سٹی 4نیوز ۔ علی ملک بیورچیف

تمام عالم اسلام کو عید مبارک ہو
10/07/2022

تمام عالم اسلام کو عید مبارک ہو

چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کا مطالعاتی دورہ اسلام آباد فیصل مسجد۔ شکرپڑیاں۔ گولڑہ شریف۔۔لیک ویوجھیل۔ اور شاپنگ مال سنٹر ۔ ط...
15/06/2022

چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کا مطالعاتی دورہ اسلام آباد فیصل مسجد۔ شکرپڑیاں۔ گولڑہ شریف۔۔لیک ویوجھیل۔ اور شاپنگ مال سنٹر ۔ طاہرخان ریسٹورنٹ پر بڑی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔
اگلہ دورہ انشاء اللہ جنوری میں ہوگا ۔

داخلہ جاری ہے  نزد نیشنل بینک حمزہ مارکیٹ کٹھہ سگھرال
16/05/2022

داخلہ جاری ہے نزد نیشنل بینک حمزہ مارکیٹ کٹھہ سگھرال

*چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کٹھہ سگھرال کی جانب سے اپنے کرم فرماؤں کو دلی عید مبارک ہو*
02/05/2022

*چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کٹھہ سگھرال کی جانب سے اپنے کرم فرماؤں کو دلی عید مبارک ہو*

Address

Lari Ada Katha Saghral Tehsil & District Khushab
Khushab
41000

Telephone

+923024823825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand Computer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chand Computer:

Share