09/08/2026
🌹 مجلسِ عزاء و ماتم داری 🌹
شہادتینِ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و حضرت امام حسن مجتبیٰؑ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء و ماتم داری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تمام مومنین و محبینِ اہلِ بیتؑ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کثیر تعداد میں شرکت فرما کر مجلس و ماتم داری میں اپنی حاضری یقینی بنائیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
🤲 مولا امام حسینؑ ہم سب کی حاضری قبول فرمائیں۔