20/06/2026
کربلا ایک ایسا راز ہے جسے سمجھنے کے لیے مذہب کی نہیں، انسانیت کی ضرورت ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ کے دل میں ایمان ہو اور غمِ حسینؑ نہ ہو؟ 🖤✨
امام حسین علیہ السلام کی قربانی صرف ایک واقعے کا نام نہیں، بلکہ ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور حق پر قائم رہنے کا وہ ابدی پیغام ہے جو ہر دور کے انسان کو بیدار کرتا ہے۔