Hello dear friends. You will find informative, educational,and Motivational content here .
08/11/2025
19/06/2025
شاید آپ وہیں ہیں جہاں آپ کو ہونا چاہیے...
ہم اکثر جلدی میں ہوتے ہیں... الارم وقت پر نہ بجے تو دن خراب لگنے لگتا ہے، ٹریفک میں پھنس جائیں تو بے چینی، لفٹ چھوٹ جائے تو غصہ۔
لیکن شاید، کہیں کوئی اور تدبیر چل رہی ہو۔
ونسٹن چرچل کہا کرتے تھے:
"میں کسی کی صحت یا دولت کی نہیں، قسمت کی دعا کرتا ہوں۔ ٹائیٹینک کے مسافر صحت مند بھی تھے اور امیر بھی... مگر قسمت نے چند پر ہی مسکراہٹ کی۔"
اور واقعی، کچھ زندگیاں صرف اس لیے بچ گئیں کہ وہ صبح سب کچھ منصوبے کے مطابق نہیں چلا:
کسی کا الارم نہ بجا،
کسی نے کافی گرا دی،
کسی کو کیب نہیں ملی،
اور ایک شخص... صرف اس لیے بچ گیا کہ نئے جوتے نے چھالہ دے دیا اور وہ دوا لینے رکا۔
تو اگلی بار اگر زندگی کی رفتار میں خلل آ جائے...
تو رک جائیے، گہرا سانس لیجئے، اور یاد رکھئے:
"یہ شاید تاخیر نہیں، تقدیر کی تدبیر ہے۔"
جو ہمیں ناکامی لگتی ہے، ہو سکتا ہے وہی ہمارے حق میں رب کی سب سے بڑی مہربانی ہو۔
اللّٰہ کرے ہمیں ہمیشہ اُس وقت، اُس جگہ، اور اُس حالت میں رکھے جہاں اُس کی رحمت اور حفاظت ہمارے ساتھ ہو... آمین۔
03/02/2025
The power of Discipline ...
01/01/2025
آپکی عادات آپ کو کامیاب کرنے یا ناکام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔ اگر آپ اچھے عادتوں کو اپنائے گے جیسا کہ مسلسل محنت کرنا ، ہار نہ ماننا ، ہر وقت سیکھنے کی لگن ، چھوٹی چھوٹی کامیابی کو منانا یہ سب آپ کو ایک کامیاب انسان بنا سکتی ہیں ۔۔🥀
Be the first to know and let us send you an email when Learn with Waqas. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.