MK Computer Courses Kunri

MK Computer Courses Kunri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MK Computer Courses Kunri, Computer Company, Kunri.

ایم کے کمپیوٹر اکیڈمی کنری پیش کررہا ہے کنری اور گردونواح کی عوام کیلئے ایک خوبصورت موقع تو دیر مت کریں۔امتحانات سے فری ...
24/04/2026

ایم کے کمپیوٹر اکیڈمی کنری پیش کررہا ہے کنری اور گردونواح کی عوام کیلئے ایک خوبصورت موقع تو دیر مت کریں۔
امتحانات سے فری اسٹوڈنٹس اور کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ہر عمر کے لوگوں کے لیے سنہری موقع
جو لوگ کمپیوٹر کو بیسک سے سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے آن لائن کمپیوٹر شارٹ کورسز کا بہترین پیکیج۔
جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں وہ کمپیوٹر کورسز کے اس پیکیج کی مدد سے اپنے کام کرنے کے انداز کو مزید بہتر کر سکتے ہیں۔
اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ، وڈیو ایڈیٹنگ کے ساتھ بیسک کمپیوٹر آپریٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ آن لائن کلاسز زوم ایپ پر ہوتی ہیں اور ساتھ میں آن لائن کلاسز کی ویڈیوز ریکارڈنگ گروپ میں اپلوڈ بھی کی جاتی ہیں تاکہ جن علاقوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو ہے، وہاں کے اسٹوڈنٹس لیکچرز کو ڈاونلوڈ کرکے پریکٹس کر سکیں۔ جن اسٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز کا پہلے سے تجربہ نہیں ہوتا، ان کو آن لائن کلاسز شروع ہونے سے پہلے پراپر ٹریننگ دی جاتی ہے۔ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹس اشو کئے جاتے ہیں
نوٹ: بوائز اور گلز کی علیحدہ علیحدہ کلاسز ہوتی ہیں اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو آج ہی واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور انرولمنٹ کروا لیجئے۔ یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لئے مفید ہیں
ایڈریس : نیو 5 اسٹار گرامر پبلک اسکول
سمیع اللہ کالونی کنری
رابطہ فولاد حیدر
03402443655 Whatsapp
ای میل ۔ [email protected]

18/04/2026

ایم کے کمپیوٹر اکیڈمی کنری پیش کررہا ہے کنری اور گردونواح کی عوام کیلئے ایک خوبصورت موقع تو دیر مت کریں۔
امتحانات سے فری اسٹوڈنٹس اور کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ہر عمر کے لوگوں کے لیے سنہری موقع
جو لوگ کمپیوٹر کی بیسک سے سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے آن لائن کمپیوٹر شارٹ کورسز کا بہترین پیکیج۔
جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں وہ کمپیوٹر کورسز کے اس پیکیج کی مدد سے اپنے کام کرنے کے انداز کو مزید بہتر کر سکتے ہیں۔
اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ، وڈیو ایڈیٹنگ کے ساتھ بیسک کمپیوٹر آپریٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ آن لائن کلاسز زوم ایپ پر ہوتی ہیں اور ساتھ میں آن لائن کلاسز کی ویڈیوز ریکارڈنگ گروپ میں اپلوڈ بھی کی جاتی ہیں تاکہ جن علاقوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو ہے، وہاں کے اسٹوڈنٹس لیکچرز کو ڈاونلوڈ کرکے پریکٹس کر سکیں۔ جن اسٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز کا پہلے سے تجربہ نہیں ہوتا، ان کو آن لائن کلاسز شروع ہونے سے پہلے پراپر ٹریننگ دی جاتی ہے۔ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹس اشو کئے جاتے ہیں
نوٹ: بوائز اور گلز کی علیحدہ علیحدہ کلاسز ہوتی ہیں اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو آج ہی واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور انرولمنٹ کروا لیجئے۔ یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لئے مفید ہیں
رابطے کے لیے حیدر
03402443655 Whatsapp
ای میل ۔ [email protected]

18/02/2026

اسلام وعلیکم سب شاگردن کي اطلاع ٿي ڏجي ته رمضان المبارک جي ڪري ايم ڪي ڪمپيوٽر سينٽر
جي ٽائيمنگ ڏينهن 12:30 کان ڏينهن 3:00 بجي تائين آهي ۽ داخلائون کليل رهنديون خصوصي رعايت 50 % سان گڏ
پاران.
ايم ڪي ڪمپيوٽر اڪيڊمي ڪنري سٽي

New Technology of Computer
12/02/2026

New Technology of Computer

Address

Kunri
61099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Computer Courses Kunri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share