AT Collections

AT Collections We Provide Different unique items in a cheap prices With Best Quality At your Door steps.

09/11/2026

Romoss 65w
27000 mah without box brand new piece
Lithium CCC bettery worldwide Flight approved

5500 Rs with delivery
Limited Stock

Delivery All over Pakistan 🚚

📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇🏻
http://wa.me/923034253313

مزید موبائل فونز، پاور بینکس ،موبائل اسیسریز اور مختلف گیجٹس کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/H9LdIHhjrZkIamuKxCvHDy?s=cl&p=a&ilr=4

یہ ایک ملٹی پرپز اسٹینڈ ہے، جسے آپ اپنی ضرورت کے مطابق مختلف مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس پر آپ اپنا لیپ ٹاپ بھی...
04/11/2026

یہ ایک ملٹی پرپز اسٹینڈ ہے، جسے آپ اپنی ضرورت کے مطابق مختلف مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
اس پر آپ اپنا لیپ ٹاپ بھی رکھ سکتے ہیں اور پروجیکٹر بھی۔ اس کے علاوہ ٹیبلٹ اور دیگر آئٹمز رکھنے کے لیے بھی بہترین ہے۔

اس کی اونچائی اپنی ضرورت کے مطابق کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے، یعنی بیٹھ کر کام کرنا ہو یا کھڑے ہو کر، آپ اسے اپنی سہولت کے مطابق ترتیب دے سکتے ہیں۔
اس کی مضبوط دھاتی باڈی اور تین پائے والا اسٹینڈ اسے اچھی مضبوطی فراہم کرتا ہے، جبکہ اس کا اوپری حصہ آلات کو مناسب انداز میں رکھنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

ایک اور اچھی بات یہ ہے کہ استعمال نہ ہونے کی صورت میں اسے فولڈ کرکے آسانی سے ایک طرف رکھا جا سکتا ہے۔ یعنی جگہ بھی کم گھیرتا ہے اور ضرورت پڑنے پر کہیں بھی لے جا سکتے ہیں۔

اساتذہ، آن لائن کلاسز لینے والے احباب، پروجیکٹر استعمال کرنے والے اداروں اور دفتری کام کرنے والوں کے لیے واقعی ایک کارآمد چیز ہے۔

قیمت صرف 3350 روپے۔۔۔!!
📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇🏻
http://wa.me/923034253313

مزید موبائل فونز، پاور بینکس ،موبائل اسیسریز اور مختلف گیجٹس کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/H9LdIHhjrZkIamuKxCvHDy?s=cl&p=a&ilr=4

03/11/2026

Joway JP339 115W Fast Charging Power Bank 15000mAh with 15W QI2 Magnetic Wireless Charging
box packed

price only 13500/=
Free delivery All over Pakistan

📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇🏻
http://wa.me/923034253313

مزید موبائل فونز، پاور بینکس ،موبائل اسیسریز اور مختلف گیجٹس کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/H9LdIHhjrZkIamuKxCvHDy?s=cl&p=a&ilr=4

16/10/2026

INSECT KILLER 30w
Box pack
Imported Hongkong stock
Rs 6500 with delivery 🚚

Limited Stock
Delivery All over Pakistan 🚚

📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇🏻
http://wa.me/923034253313

مزید موبائل فونز، پاور بینکس اور موبائل اسیسریز کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/H9LdIHhjrZkIamuKxCvHDy?s=cl&p=a&ilr=4
03034253313

11/10/2026

Solar Interaction Wall Lamp
Rs 999/= only
Limited Stock
Delivery All over Pakistan 🚚

📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇🏻
http://wa.me/923034253313

مزید موبائل فونز، پاور بینکس اور موبائل اسیسریز کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/H9LdIHhjrZkIamuKxCvHDy?s=cl&p=a&ilr=4

راؤنڈ ڈائل والی واچز کی ڈیمانڈ ہمیشہ رہتی ہے، اسی لیے اس بار بھی ایک زبردست ماڈل لے کر آئے ہیں۔یہ WS-26 Smart Watch ہے، ...
11/10/2026

راؤنڈ ڈائل والی واچز کی ڈیمانڈ ہمیشہ رہتی ہے، اسی لیے اس بار بھی ایک زبردست ماڈل لے کر آئے ہیں۔

یہ WS-26 Smart Watch ہے، جس میں صرف خوبصورت ڈیزائن ہی نہیں بلکہ روزمرہ استعمال کے لیے تقریباً ہر ضروری فیچر موجود ہے۔

تین خوبصورت اسٹریپس کے ساتھ آتی ہے، یعنی ایک ہی واچ کو اپنی پسند کے مطابق مختلف انداز میں پہن سکتے ہیں۔

✔️ بلوٹوتھ کالنگ
✔️ ہیلتھ مانیٹرنگ
✔️ اسپورٹس موڈز
✔️ بڑی فل اسکرین
✔️ مضبوط بیٹری بیک اپ
✔️ اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں کے ساتھ مطابقت

اگر بجٹ میں رہتے ہوئے ایسی واچ چاہیے جو پہننے پر بھی خوبصورت لگے اور فیچرز بھی بھرپور دے، تو یہ واقعی بہترین انتخاب ہے۔

قیمت کی بات کریں تو صرف 4800 روپے میں آرڈر کر سکتے ہیں

📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇🏻
http://wa.me/923034253313

مزید موبائل فونز، پاور بینکس اور موبائل اسیسریز کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:👇🏻
https://chat.whatsapp.com/H9LdIHhjrZkIamuKxCvHDy?s=cl&p=a&ilr=4

کالنگ کیلئے بڈز تو آج کل ہر دوسرے بندے کی ضرورت ہے، لیکن صرف بڈز ہونا کافی نہیں ہوتا، اصل بات یہ ہے کہ کالنگ کے دوران آو...
09/10/2026

کالنگ کیلئے بڈز تو آج کل ہر دوسرے بندے کی ضرورت ہے، لیکن صرف بڈز ہونا کافی نہیں ہوتا، اصل بات یہ ہے کہ کالنگ کے دوران آواز کیسی آتی ہے، سامنے والے کو آپ کی آواز صاف سنائی دیتی بھی ہے یا نہیں، یہ چیز بھی دیکھنا ضروری ہے!

اسی لیے آج ہمارے پاس ائیر بڈز کی ایک نئی لاٹ آئی ہے *YINPAGE REAL 1 PRO*

سفید اور بلیک دونوں آرٹیکلز موجود ہیں، ۔ بڈز کے ساتھ چارجنگ کیس بھی اچھا سا کمپیکٹ ہے، یعنی جیب میں رکھنے میں بھی کوئی مسئلہ نہیں۔

اس میں ANC کے ساتھ ENC بھی موجود ہے، جس کی وجہ سے کالنگ کے دوران اردگرد کے شور کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور آواز کو زیادہ واضح رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

ساتھ میں وائرلیس کنکشن، ٹچ کنٹرول اور آرام دہ اِن ایئر ڈیزائن ہے، جبکہ باکس میں مختلف سائز کے ربڑ بھی دیے گئے ہیں تاکہ آپ اپنی سہولت کے مطابق لگا سکیں۔

اور سب سے بڑھ کر چیز کی کوالٹی ہے، ہاتھ میں تھامیں تو عام سستے بڈز والی فیل نہیں آتی، بلکہ پریمیم لُک دیتی ہے۔

گوگل پر اس کے ریٹس دیکھیں تو کم از کم 4200 سے 4800 روپے تک جا رہے ہیں، جبکہ مارکیٹ میں یہی چیز تقریباً 4000 روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔

لیکن اب آپ ہم سے اسپیشل ڈسکاؤنٹ کے ساتھ یہ ائیر بڈز حاصل کر سکتے ہیں صرف اور صرف 3500 روپے میں
وہ بھی فری ڈیلیوری کے ساتھ،
کلر سفید اور بلیک دونوں موجود ہیں کوئی بھی آرڈر کر سکتے ہیں۔
📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇🏻
http://wa.me/923034253313

مزید موبائل فونز، پاور بینکس اور موبائل اسیسریز کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/H9LdIHhjrZkIamuKxCvHDy?s=cl&p=a&ilr=4

04/10/2026

Nohon 100w 20000 mah
CCC flight approved
Lithium bettery
Box pack
7500 with delivery 🚚
20 pcs available

📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇🏻
http://wa.me/923034253313

مزید موبائل فونز، پاور بینکس اور موبائل اسیسریز کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/H9LdIHhjrZkIamuKxCvHDy?s=cl&p=a&ilr=4

01/10/2026

Amazfit Pace GPS Smartwatch

Price only 6500/= with free delivery all over Pakistan 🚚
📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇🏻
http://wa.me/923034253313

مزید موبائل فونز، پاور بینکس اور موبائل اسیسریز کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/H9LdIHhjrZkIamuKxCvHDy?s=cl&p=a&ilr=4

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AT Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AT Collections:

Shortcuts

Share