Azeem Institute

Azeem Institute Inspiring Future Scientists |

Aspire • Strive • Achieve • Shine

01/05/2026

Parent-Child Relationship During Holidays

01/05/2026
یومِ اقبال کی تقریب کا اعلانیہ تقریب میڈیا اینڈ پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی کی جانب سے منعقد کی جا رہی ہے(جو عظیم سکول کی سوسا...
08/11/2025

یومِ اقبال کی تقریب کا اعلان

یہ تقریب میڈیا اینڈ پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی کی جانب سے منعقد کی جا رہی ہے
(جو عظیم سکول کی سوسائٹی ہے)

اطلاع دی جاتی ہے کہ یومِ اقبال کی تقریب بروز پیر جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جائے گی تاکہ علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ، شاعرِ مشرق، کو خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے۔

اس موقع پر خصوصی پرفارمنسز، اقبال ڈے اسپیشل آفر اور تحائف بھی دیے جائیں گے۔

یہ تقریب صرف طلبہ، اساتذہ، انتظامیہ اور معاون عملے کے لیے مخصوص ہے۔
والدین کو مدعو نہیں کیا گیا۔

آئیے مل کر اقبالؒ کے پیغامِ خودی کو زندہ کریں —

> “خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے،
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے۔” 🌟

مقام: عظیم سکول
تاریخ: پیر، 10 نومبر
وقت: دورانِ سکول
(8:45am to
1:30pm)

*_Media & Performing Arts Society_*

اتحاد، آزادی اور عزم کی روح کو سلام! 🇵🇰آج 23 مارچ، یومِ پاکستان پر ہم قرارداد پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جس نے...
23/03/2025

اتحاد، آزادی اور عزم کی روح کو سلام! 🇵🇰
آج 23 مارچ، یومِ پاکستان پر ہم قرارداد پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جس نے ہمارے پیارے وطن کی بنیاد رکھی۔ آئیے اپنے ہیروز کی قربانیوں کو یاد کریں اور ایک روشن مستقبل کے لیے کوشش کریں۔
آئیے مل کر بنائیں ایک روشن پاکستان
اللّٰہ رب العالمین پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، آمین۔
منجانب:
عظیم سکول اینڈ اکیڈمی آف سائنسز


#پاکستان زندہ باد

*کامیابی کی راہ!AZEEM INSTITUTE _ Success Network ایک متحرک کمیونٹی ہے جو آپ کو تعلیم، روزگار اور مہارتوں کے بہترین مواق...
24/02/2025

*کامیابی کی راہ!

AZEEM INSTITUTE _ Success Network
ایک متحرک کمیونٹی ہے جو آپ کو تعلیم، روزگار اور مہارتوں کے بہترین مواقع فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ طالب علم، نوکری کے متلاشی یا پروفیشنل ہیں، تو یہ پلیٹ فارم آپ کو معلوماتی اور مربوط رکھے گا۔

ہم کیا پیش کرتے ہیں؟

✅ تعلیمی مواقع – داخلے، اسکالرشپس اور تعلیمی وسائل۔
✅ روزگار کے مواقع – نوکریاں، انٹرنشپ اور کیریئر گائیڈنس۔
✅ مہارتوں کی تربیت – شارٹ کورسز، ورکشاپس اور ٹریننگ۔
✅ سب کے لیے ترقی کے مواقع – خاص طور پر خواتین کے لیے سپورٹ اور رہنمائی۔
✅ نیٹ ورکنگ اور سیکھنے کا ماحول – پروفیشنلز اور ہم خیال افراد سے جڑنے کا موقع۔

🚀 آج ہی شامل ہوں اور اپنے کامیاب مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں!
ہم ساتھ سیکھیں گے، بڑھیں گے، اور کامیاب ہوں گے! (ان شا ء اللّٰہ تعالیٰ)

*Explore, Learn , Achieve* بچوں کی تعلیم ، مستقبل کی تعمیر  *AZEEM ISLAMIC ENGLISH SCHOOL & ACADEMY of SCIENCES**تو شاہی...
15/02/2025

*Explore, Learn , Achieve*
بچوں کی تعلیم ، مستقبل کی تعمیر
*AZEEM ISLAMIC ENGLISH SCHOOL & ACADEMY of SCIENCES*
*تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا*
*کہ تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں*

پلے گروپ سے Advanced Levels تک تعلیم
ناظرہ قرآن مجید کی کلاسسز
ترجمہ قرآن مجید کی کلاسسز
جدید سہولیات
انفرادی توجہ
تعلیمی سرگرمیاں

*Aspiration for Education, Training for Success*

Aspirational & Motivational Lectures
✔️Short-Term Courses
✔️Skill Training
✔️Online Classes Available!
بہترین مستقبل کے لئے ابھی رابطہ کریں
رابطہ نمبر : 03046237587
Email :[email protected]
*عظیم اسلامک انگلش سکول اینڈ اکیڈمی آف سائنسز خانقاہ ڈوگراں*

*Aspiration for Education,  Training for Success*  Discover limitless Learning with AZEEM ACADEMY _Expert Tutors worldwi...
13/02/2025

*Aspiration for Education, Training for Success*

Discover limitless Learning with AZEEM ACADEMY

_Expert Tutors worldwide
Interactive & Personalized lessons
_Flexible Learning
_Supportive global community

Enroll Now & get 60% off in Registration Fee till 19 Feb 2025.
*Empower Your Future!*

Azeem Institute

*بورڈ میں اچھے مارکس حاصل کرنے کےلیے چند اہم ہدایات*1. مارکر کا استعمال کرنا سیکھیں۔ بورڈ پیپر حل کرنے کےلیے یہ مارکر آپ...
08/02/2025

*بورڈ میں اچھے مارکس حاصل کرنے کےلیے چند اہم ہدایات*

1. مارکر کا استعمال کرنا سیکھیں۔
بورڈ پیپر حل کرنے کےلیے یہ مارکر آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ( ڈالر 604,605بلیو ) ڈالر وائٹ کیپ سادہ مارکر، ڈالر 604 بلیک مارکر ( چند مخصوص ہیڈنگز , قرآنی حوالہ جات + ڈایا گرام کےگرد Box بنانے کےلیے کالا مارکر استعمال ہو سکتا ہے)

2.) کوشش کریں تعریف اور وضاحت کےلیے text book میں استعمال کیے گئے الفاظ ہی استعمال کریں کیونکہ وہ wording زیادہ concise ہوتی ہے

3.) ہمیشہ اچھی کمپنی کا blue انک پین استعمال کریں اور کوشش کریں جس pen سے آپ نے سال بھر پریکٹس کی وہی پین بورڈ پیپرز میں استعمال کریں۔
4. کچی پینسل ،انک ریمور ،پوائنٹر یا jel پین کے استعمال سے گریز کریں۔
5. کٹنگ اور اوور رائٹنگ سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔
6. پیپر صاف اور کھلا کھلا لکھیں۔ہیڈنگ بنا کر لکھنے کا فن سیکھیں یاد رکھیے گا پیپر کی اچھی presentation اچھے مارکس کی ضامن ہوتی ہے۔

7. )سائنس کےطلباء ایک اچھا سائنٹیفک یا نان پروگرام ایبل انجینئرنگ کیلکولیٹر پاس رکھیں اور کیلکولیٹر کا quick استعمال سیکھیں۔بہت سے بچے کیلکولیٹر کا استعمال کرنا مناسب طریقے سے نہیں جانتے اور سوال غلط کر بیٹھتے ہیں۔

سب سے اہم اللّٰہ رب العزت کی ذات پر، اپنے والدین اور اساتذہ کی دعاؤں پر اور اپنی محنت و قابلیت پر بھروسا رکھیں۔

*عظیم سکول اینڈ اکیڈمی آف سائنسز*
Azeem Institute Asma Akram

Today and every day, We stand in solidarity with the people of Kashmir. We honor their resilience, courage, and determin...
05/02/2025

Today and every day, We stand in solidarity with the people of Kashmir. We honor their resilience, courage, and determination in the face of adversity.

We remember the sacrifices made by the Kashmiri people and reaffirm our commitment to their right to self-determination.

Let us raise our voices for justice, freedom, and human rights in Kashmir.




Asma Akram Azeem Institute

Have a Blessed Monday  ☀️ Today is a new day, a fresh start, and a chance to rewrite your story. Leave yesterday's worri...
03/02/2025

Have a Blessed Monday ☀️
Today is a new day, a fresh start, and a chance to rewrite your story. Leave yesterday's worries behind and step into the present with purpose and passion. Remember that every great achievement begins with a single step, and every small victory leads to a brighter tomorrow. So, take a deep breath, rise above your fears, and unleash your inner strength. You've got this!
Best Regards 😊
Asma Akram Azeem Institute us for further Motivations

Address

Khanqah Dogran

Telephone

+923251595346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share