08/09/2023
افسوسناک خبر منڈی صفدر اباد سے جہاں ایک چھوٹی سی لڑائی کی وجہ سے کسی کا بھائی کسی کا بیٹا کسی کا شوہر کسی کا باپ اللہ کو پیارا ہو گیا خدارا خیال رکھیں اپنے بچوں کا یہ چھوٹی چھوٹی جو گینگیں بن رہی ہیں اج کل ان کا بہت بڑا نقصان ہوتا ہے اللہ پاک ارسلان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے۔آمین 🥀💔