Muhammad Saud

Muhammad Saud artist (Naatkhwan)

السلام علیکم استادِ گرامی جناب حافظ محمد ارشد نقشبندی صاحب کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے اسے کسی بھی قسم سے کوئی بھی می...
03/08/2023

السلام علیکم استادِ گرامی جناب حافظ محمد ارشد نقشبندی صاحب کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے اسے کسی بھی قسم سے کوئی بھی میسج میسج موصول ہو تو اس کو سیریس نہ لیا جائے کیونکہ اس آئی ڈی سے اب حافظ صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہے فیس بک پیج بھی اور فیس بک آئی ڈی بھی حافظ صاحب کی ہیک ہو چکی ہے

     ذات ان کی طہارت کا ہے آئینہان کی خاطر یہ محشر میں ہو گی نداپست نظریں کرو آ گئیں فاطمہ"سیدہ، زاہرہ، طیبہ، طاہرہجانِ ...
05/04/2022


ذات ان کی طہارت کا ہے آئینہ
ان کی خاطر یہ محشر میں ہو گی ندا
پست نظریں کرو آ گئیں فاطمہ
"سیدہ، زاہرہ، طیبہ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام"

پا لیا راز کیسا مہ و مہر نے
دیکھ کر اس کا روضہ مہ و مہر نے
کر لیا نور دونا مہ و مہر نے
"جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مہر نے
اس ردائے نزاہت پہ لاکھوں سلام"

لے کے اپنی تمنا مہ و مہر نے
پوچھ کر ان کا رستہ مہ و مہر نے
دامنِ دل بچھایا مہ و مہر نے
"جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مہر نے
اس ردائے نزاہت پہ لاکھوں سلام"

سید اعجاز حسین عاجز
یوم سیدئہ کائنات سلام اللہ علیہا
3رمضان المبارک
5/4/2022

27/03/2022
Subha bakhair
19/05/2021

Subha bakhair

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share