Dawat e Tableegh

Dawat e Tableegh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawat e Tableegh, Lahore.

04/03/2026

reyal 20k power bank good price watsap namber 03459343340

03/03/2026

یہ ہمارے پاس نیو پاور بینک لانچ ہوا ہے بہت نیگٹو پاور بینک ہیں جس کو بھی چاہیے وہ رابطہ ہمارے ساتھ کر سکتے ہیں اور ہمارے شاپ اپ ا سکتے ہیں ہول سیل ریٹ میں اپ کو ملے watasa nambr 03459343340گا

مسلم امہ کے اتحاد کی علامت، عمران خان کو ان حالات میں جیل میں رکھنا، یزیدی قوتوں کی خواہش ہے۔عمران خان کو فوری رہا کیا ج...
03/03/2026

مسلم امہ کے اتحاد کی علامت، عمران خان کو ان حالات میں جیل میں رکھنا، یزیدی قوتوں کی خواہش ہے۔

عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔۔۔۔!

جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بیٹر ہاشم آملہ کی نئی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں وہ دین کے کاموں میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ ہ...
01/03/2026

جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بیٹر ہاشم آملہ کی نئی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں وہ دین کے کاموں میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ ہاشم آملہ نے ہمیشہ ثابت کیا کہ انسان چاہے کتنا ہی بڑا اسٹار کیوں نہ بن جائے، اپنی اصل پہچان نہیں بھولنی چاہیے۔ اللہ ان کے اس جذبے کو سلامت رکھے۔

امریکہ کے آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے والے ،4 بہادر مسلمان لیڈر۔۔ عمران خان ،،صدام حسین ،،جنرل قذافی اور خامنی
01/03/2026

امریکہ کے آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے والے ،4 بہادر مسلمان لیڈر۔۔ عمران خان ،،صدام حسین ،،جنرل قذافی اور خامنی

01/03/2026

کچھ دوست کہتے ہیں کہ اگلی باری پاکستان کی ہے
ارے بھائیوں جنگ ان کے ساتھ کیا جاتا ہے جنکا ایمان ہو، جو آزاد اور خودمختار ہو، جو ڈٹ کر کھڑا ہونا جانتے ہو،
سب اپنی گریباں میں جھانک لیجیے، کیا ہم آزاد ہیں؟
کیا ہماری لیڈرشپ چور، ڈاکو اور بے ایمان نہیں؟
کیا ہماری لیڈرشپ پر قوم کو ایک فیصد اعتماد ہے؟
کیا ہم میں امریکہ کو نا کہنے کی جرات ہے یا اس سے پہلے کبھی ہم نے نا کہی ہے؟
سچ تو یہ ہے کہ ہم امریکہ کے وہ غلام ہے جو اگر ہماری بچیوں کا ڈیمانڈ کرے تو مشرف جیسے بہادر سپہ سالار راتوں رات خود پکڑ کر انکے حوالے کر دیتے ہیں

جہاں تک اسرائیل کی بات ہے تو ان کے ساتھ ہم لفاظی جنگ کرتے تھے اب اس سے بھی توبہ کر لی اور انکے لیے امن بورڈ کا حصہ بن کر کرائے کے قاتل کا کردار ادا کریں گے

باقی امریکہ کو ہم سے کیا چاہیے؟ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ تو سپہ سالار اور وزیراعظم بریف کیس لیکر تحفے میں لیکر گئے تھے اور ٹرمپ کو پیش کر گئے، کہ آقا محترم جس دن ضرورت ہو تو یہ سب حاضر ہیں، صرف ہمیں جیب خرچ دینا مت بھولیں، ریر ارتھ الیمنٹس ہم خود حوالے کریں گے ٹرمپ کو چھیننے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی

جہاں تک ایٹم بم نامی کھلونے کی بات ہے وہ ٹرمپ ہم سے نہیں چھینے گا کیونکہ اسی ایٹم بم کے ذریعے انہوں نے دنیا کی ایک بڑی معیشت انڈیا کو ڈرانا ہے اور ہم امریکہ کا پراکسی بن کر انڈیا کو آنکھیں دکھاتے رہیں گے

لہذا ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں ہے،، ہم ٹرمپ آقا کے ہر حکم کو آنکھیں بند کر کے پورا کریں گے پھر جنگ کی نوبت آئے گی کہاں سے
جیتے رہو

19/02/2026
14/02/2026

power cell Air bads buzzer magnet good song

11/02/2026

*APPLE 20W 3PIN NFC*
GOOD QUALITY 👍
GOOD PRICE
*LIMITED STOCK ✅️*wat number 03459343340

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat e Tableegh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share