somsoftsolutions

somsoftsolutions SSSI is a web development, web design, consultancy and application development company. Our assistance include affordable web design, skilled web development.

We stoutly suppose that each IT solution is computerization of business processes and need

for Those who are saying PTI membership has been suspend!😀
16/08/2018

for Those who are saying PTI membership has been suspend!😀

“Clarification on road rage issue pertaining to Imran AlI Shah PTI MPA : matter is reffered to PTI Sindh Chapter they ll inquire into the issue and if needed appropriate action will be taken.”

12/08/2018

Retweeted Kamran Khan ():

کھلا مزاق ہے نہ عمران خان نہ انکی پی ٹی آئ فیصلہ کر پا رہی وزیراعظم کا قیام کہاں ہوگا روزانہ کی بنیاد پر فیصلہ بدل جاتا ہے۰ تازہ ترین اعلان میں حد ہی ہوگئ کہ وہ دراصل وزیر اعظم ہاؤس میں ہی رہیں گے مگر زرا ہٹ کے۰ کسی معاملے کی تو تیاری کر لی ہوتی۰ فیصلہ سازی میں بلا کا confusion

11/08/2018

Retweeted شفیق اختر ():

بارش کا ایک قطرہ !!
امید کی ایک کرن !!
آزادی صحافت کی طرف ایک قدم
جیتے رہو طلعت حسین
ڈٹ جاو حسین کے انکار کی طرح
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو https://t.co/MBWICP8341

11/08/2018

Retweeted Sherry ():

گورمے بیکری 19 سال سے پاپے پیسڑی بیچ رہی ہے آج 30 ارب کا چینل لانچ کر دیا، 1930 سے ملوں کا مالک بیٹی سمیت 11 کروڑ کے کیس میں جیل میں ھے-

08/08/2018

"سیاسی تقاریر کا جائزہ سیاسی فورم پر لیں ۔۔۔" چ۔ج آف پاکستان کو آج یہ ریمارکس لاڈلے کی خاطر ہی یاد آئے ہیں
ورنہ اس ملک میں وزیرِاعظم پاکستان کی قومی اسمبلی تقریر کو یہ کہہ کر جانچا گیا کہ ٹی۔وی کے ذریعے عوام نےبھی سنی تھی۔

08/08/2018

Retweeted Syed Talat Hussain ():

Islamabad traffic around Parliament and on the Constitutional Avenue becomes a terrible mess as mainstream leaders and workers protest election results outside the Election Commission demanding EC chiefs resignation. https://t.co/otxVUIGqeJ

07/08/2018

برگر پُتر! عمران اپنے دم پر نہیں بلکہ جرنیلی مدد سے الیکشن جیتا ہے۔
انکل تو کیا ہوا ۔۔۔ نواز شریف بھی تو ایسے ہی جیتا کرتا تھا۔
برگر پُتر!جے سارے کم نواز شریف دی ریس وچ کرنے سن تے فیر پرویز مشرف دے ویلے پینگ دا جھوٹا لے لینا سی۔۔۔ ایویں و چارے نوں دس سال مزاراں تے رگڑے لوائے جے

07/08/2018

Retweeted Dr. Nadeem Ehsan ():

منہ دکھائی توہوگئی، جوتاچھپائی کیسےہوگی؟
بابارحمتے!
آپ مسجدجیسی مقدس عمارت کوبھی
سپریم کورٹ سمجھ کر
جوتوں سمیت گھس گئے
آپ یقیناًاسکی کوئی آئینی یا قانونی توجیہہ نکال لیں گے
یہ بوٹ کی طاقت کانشہ ہےکہ
آپ جوتےپہن کرمسجدمیں
اور
آپکاصادق وامین،عمران خان پشاوری چپل پہن کر
نمازاداکرتاہے https://t.co/ii9p2IClDr

05/08/2018

Retweeted Khawaja Saad Rafique ():

لاھور ھائیکورٹ کا این اے 131 میں ری کاؤنٹنگ کا حُکم

عمران کے وکیل بابر اعوان نے ری کاؤنٹنگ کی مخالفت کی

عمران کی منافقت بے نقاب

05/08/2018

Retweeted Mubashir Zaidi ():

Beat That.....CJ says schools burnt in Gilgit Baltistan to sabotage his dam initiative

03/08/2018

پی ٹی آئی سے اتحاد کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کو عزیز آباد کے چوک سے مُکّا ہٹا کر کوئی اور مناسب عضو لگا دینا چاہیے 😂

02/08/2018

Retweeted نوشی خان ():

ڈان اخبارکےرپورٹرنےجورپورٹ شائع کی ہےاُس میں صاف طورپرلکھاہےاس الیکشن میں آرٹی ایس سسٹم بلکل ٹھیک کام کررہاتھا,آرٹی ایس سسٹم کوکسی کےکہنےپرروکاگیا,اور قومی مفاداورتنازعہ سےبچنےکےلیے"نادرا" اس پرخاموش رہا

ڈان لیکس پرتوسارامیڈیاایکٹوہوگیاتھا,اب اس ایشوپراُسکوشایدسانپ سونگھ گیاہے

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 22:00 - 02:00
Tuesday 22:00 - 02:00
Wednesday 22:00 - 02:00
Thursday 22:00 - 02:00
Friday 22:00 - 02:00
Saturday 22:00 - 02:00
Sunday 22:00 - 02:00

Telephone

03314439125

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when somsoftsolutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to somsoftsolutions:

Share