11/11/2025
خبراد ⚠️🔞 آرٹیفیشل انٹیلیجنس بہت زیادہ خطرناک ہے آپ یہ دونوں تصاویر دیکھ کے خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس قدر خطرناک ہے۔بہت سے خاندان تباہ ہو چکے ہیں ہم جیسے سادہ لوح انسان کو بھٹکانے کیلئے اس طرح کی ایک جعلی تصویر يا ویڈیو ہی کافی ہے ۔اس پیغام کو عام کریں تاکہ کسی کی عزت کِسی کا خاندان تباہ ہونے سے بچ جائے۔🙏🙏🙏 خدارا اسے لوگوں تک پہنچائیں اپنے دوستوں اپنے احباب کو آگاہ کریں