30/10/2026
تربیتِ نعتیہ شاعری کورس 2026
رجسٹریشن:
https://events.mul.edu.pk/r/naatia-poetry-training-course
حسان بن ثابت نعت ریسرچ سنٹر اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیرِ اہتمام طلبہ و طالبات اور نعت و شعر و سخن کا ذوق رکھنے والی خواتین و حضرات کے لیے تربیتِ نعتیہ شاعری کورس 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اگر آپ کا ذہن فکری و ادبی طور پر زرخیز، طبیعت موزونیت سے بہرہ مند ہے اور اپنی شعری استعداد کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ ہی کے لیے ہے۔
نمایاں خصوصیات:
- ممتاز و معتبر شعرائے کرام کی زیرِ نگرانی
- نوآموز شعرا و شاعری کی استعداد رکھنے والوں کے لیے خصوصی رہنمائی
- شعری عروض و بحور پر خصوصی لیکچرز
- نامور شعرائے کرام سے براہِ راست مکالمہ و استفادہ
- عملی مشق
- آدابِ نعت گوئی پر خصوصی توجہ
- یونیورسٹی کا شاندار و پرسکون تعلیمی ماحول
- یونیورسٹی کی لائبریری سے استفادے کی سہولت
- کورس کے اختتام پر یونیورسٹی کی جانب سے سرٹیفکیٹ
اہم معلومات:
- رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 05 نومبر 2026
- آغازِ کورس: 08 نومبر 2026
- ہفتہ وار کلاس: ہر اتوار، صبح 11:00 بجے
- کلاسز کی تعداد: 10
- تعلیمی عمر کی بالائی حد: کوئی نہیں
- کورس فیس: 10,000 روپے
- گروپ رجسٹریشن کی صورت میں 20 فیصد رعایت
- کلاسز کا طریقہ: آن لائن / آن کیمپس
اکاؤنٹ تفصیلات:
Bank Name: Alfalah
Account Title: Minhaj University Lahore
Account #: 5905500150395
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
🌐 Visit: www.hcrn.com
📧 Email: [email protected]
☎️ Contact: 0092-42-35415621-6, Ext. 472, 471
📱 Mobile: 0337-4003153
مزید معلومات کے لیے:
+92 333-5259264
اپنے شعری ذوق کو نکھاریں، فنِ نعت گوئی کی باریکیوں کو سیکھیں اور اس بابرکت ادبی سفر کا حصہ بنیں۔