Zameer ke Awaz

Zameer ke Awaz zameer ke Awaz

اب پنجابیوں کو غیرت کرنی ہوگی ۔ اب بیغرتی ختم کریں ۔ جو آتا ہے پنجابیوں کو گالیاں دیتا ہے ۔ لیکن پنجابی آپنے اتہاد ختم ک...
05/06/2026

اب پنجابیوں کو غیرت کرنی ہوگی ۔ اب بیغرتی ختم کریں ۔ جو آتا ہے پنجابیوں کو گالیاں دیتا ہے ۔ لیکن پنجابی آپنے اتہاد ختم کرکے ان کے ساتھ مل جاتے ہیں ۔ اپنے پنجاب کو گالیاں دیتے ہیں ۔ قسم سے ہمارہ پنجاب سب صوبوں سے بہتر ہے ۔ کھبی کسی کے پیچھے کھبی کسی پیچھے بھاگتے ہو وفا نہیں آپ میں ۔ تم سے جاہل ان پڑھ سندھ والے بہتر ہیں کتنے مشکل حالات ہو پی پی کو نہیں چھوڑتے وفا کرتے ہیں ۔ کے پی کے کو دیکھ لو جہاں پندرہ سالوں میں کوئ ترقی نہیں لیکن وفا پر قائم ہیں ۔ لیکن نون لیگ جس نے پنجاب کو سنوارہ ٹوٹ ٹوٹ کر حکومتیں ملی لیکن پنجاب کو چمکایا ۔ لیکن کچھ عرصے میں کوئ آتا ہے تم اسی کے ساتھ ہو جاتے ہو۔ اپنی وفا پر قائم رہتے تو کیوں تمہیں کوئ گالی دیتا ۔ اب کشمیر والے پنجاب کو گالیاں۔ دے رہے ہیں کہ پنجاب حق کھا گیا۔ حالانکہ پنجاب بڑا بھائ بن کر قربانی کا بکرا بنا ہوا ہے ۔ تین روپیے یونٹ بجلی لے رہے ہیں ۔ اور پنجاب 35 سے 50 اسی طرح کے پی کے میں بجلی سب سے زیادہ چوری ہو رہی لیکن ان کے حصے کے بل اور ٹیکس پنجاب دے رہا ہیں ۔ اس لیے کہ ہم وفا دار نہیں ۔ ہمارے پاس جو اتا ہے ہمیں بیواقوف بنا کر چلا جاتا ہے ۔ پھر ہمیں ہی گالیاں اور طعنہ دیتا ہے ۔ بیشک پاکستان کے چاروں میں صوبوں میں اتحاد ہونا چاہیے ۔ لیکن پنجاب گالی کیلے نہیں برابر کا بھائ ہے ۔ پنجاب محنت کرتا ہے ترقی کرتا ہے کسی کیلے پنجابی حسد نہیں رکھتا ہے لیکن پھر بھی پنجاب کو گالی۔ پنجابیوں کا قتل عام ہوتا ہے

دعـوتِ اســـلامی کا عظــیم الشــان "مدنی ہوم" تکمـــیل کے آخـری مراحــل میں داخل ہو چکا ہے!! یتیــم اور بے ســہارا بچـوں...
05/06/2026

دعـوتِ اســـلامی کا عظــیم الشــان "مدنی ہوم" تکمـــیل کے آخـری مراحــل میں داخل ہو چکا ہے!!

یتیــم اور بے ســہارا بچـوں کے روشــن مســتقبل کے لیے ایک اور تاریـخی قدم!!💯

جو لوگ ترقی کا ســفر روکنے کے خــواب دیکھتے ہیں، وہ دیکـھ لیں کہ خـدمتِ دین اور خدمتِ انســانیت کا یہ قافـلہ ہر دن مزیــد آگے بڑھ رہا ہے!!

تنقیــد کرنے والے تھــک جائیں گے، مگر خدمـت کا ســفر نہیں رکے گا!!



















05/06/2026

چار لاکھ چالیس ہزار صرف طلباء ہیں ۔ ماشاء اللہ ۔چندہ چندہ کرنے والو کیا یہ چندے کے بغیر ممکن ہے خود سوچیے ۔کسی کی باتیں نہ سنیں آپنے ضمیر سے فیصلہ کریں ۔ ان کو پڑھانے والے ہزاروں میں۔ جس جگہ پڑھتے ہیں ادھر کے خرچے بجلی ۔پانی۔ اور خرچے سنی سنائی آپ خود سرچ کریں بغض کی عینک اتار کر ۔کس کس شعبے میں اور کس کس جگہ دعوت اسلامی کام کررہی ہے

Address

Kotkamboh Nazd Niazi Ada Lahore
Lahore
05450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zameer ke Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share