14/08/2026
جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚
سندھ الیکٹرونکس اینڈ ریپیئرنگ سینٹر (Allahabad Market, Larkana) کی طرف سے ہمارے تمام معزز گاہکوں، یوٹیوب فیملی، فیس بک پیج کے فالوورز اور تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے، ترقی کی راہ پر گامزن رکھے اور ہم سب کو اتحاد و اتفاق کی ڈور میں باندھے رکھے۔ آمین! 🤲
اپنے اس چھوٹے سے نادانستہ تعاون کو جاری رکھیں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
سندھ الیکٹرونکس سيلز ۽ ريپيئرنگ سينٽر
📍 الہ آباد مارکیٹ، لاڑکانہ