umar khan

umar khan public

13/07/2024

کسی نے میرے نام پہ فیک اکاؤنٹ بنایا ہے جس سے میرا کوئ تعلق نہیں ہے

18/06/2024

مانسہرہ ائیر پورٹ کے اطراف قربانی کی باقیات نہ پھینکیں ، یہ پرندوں کےجمع ہونے کا سبب بنتا ہے جوجہازوں سے ٹکراکر کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں

16/06/2024

*اسلام وعلیکم!*

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے دلی *عید مبارک*۔
عمرخان سواتی

28/05/2024
تمام امت مسلمہ کو عید مبارکRe: umar khan
10/04/2024

تمام امت مسلمہ کو عید مبارک
Re: umar khan

May Allah forgive all the mothers who have passed away and give them a healthy life for those who are alive.
21/03/2024

May Allah forgive all the mothers who have passed away and give them a healthy life for those who are alive.

04/03/2024

Someone has made a fake Id in my name. All friends, be careful thank you

04/03/2024

میرے نام سے کسی نے فیک آڈی بنائ ہے آپ سب دوست مختاط رہیں

24/01/2024

#الرٹ

سوشل میڈیا پر آپکا اکاونٹ ہیک کر کے فرینڈ لسٹ میں ایڈ لوگوں سے پیسے منگوانے،نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب کے خلاف اور صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ مواد شیئر کرنے والا کام شروع ہو چکا ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر میرے سوشل میڈیا کے اکاونٹ سے کوئی آپ کو میسج کر کے پیسے مانگے یا نفرت انگیز یا کسی بھی قسم کی کوئی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ شیئر کرے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں اور آپ پرسنلی مجھ سے رابطہ کر کے وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔شکریہ

(آپ بھی اپنی وال پر پوسٹ کاپی کر کے شیئر کر سکتے ہیں)
میں نوکر صحابہ کرام دا۔۔

30/12/2023

#2023

28/12/2023

Address

Mansehra
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when umar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to umar khan:

Share