Paras, The Heaven On Earth

04/09/2026

Naran kaghan update today

03/09/2026

زاکر کولنگ سنٹر پارس
جہاں پر واشنگ مشین ریفریجریٹر پنکھے اور استریوں کی مرمت کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے
نزد گو پیٹرول پمپ پارس

🌟 بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا احسن اور قابلِ تحسین اقدام 🌟سی جی جی سی (CGGC) اور بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی انت...
01/09/2026

🌟 بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا احسن اور قابلِ تحسین اقدام 🌟
سی جی جی سی (CGGC) اور بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی انتظامیہ نے پارس کے 10 معذور (اسپیشل) افراد کو روزگار فراہم کر کے ان کے مستقبل کو روشن بنا دیا۔ یہ ایک انتہائی بلاحفاظت اور خوبصورت پیشرفت ہے جو معاشرے کے ان خاص افراد کو باوقار زندگی جینے کا موقع فراہم کرے گی۔
اس نیک اور بااثر کاوش کا سب سے زیادہ کریڈٹ سید اعجاز شاہ (کسان کونسلر پارس) کو جاتا ہے، جن کی انتھک محنت اور کوششوں سے یہ ممکن ہو سکا۔
تمام اہلیانِ پارس، بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی انتظامیہ، سی جی جی سی اور بالاکوٹ کے کسان کونسلر سید اعجاز شاہ کے اس انسانی دوست اقدام کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
#پارس

آپ تمام دوستوں کا شکریہ یہ لڑکا آج 4 روز بعد مانسہرہ لاری اڈا سے مل گیا ہے ان تمام افراد کا شکریہ جنہوں نے اس کو ڈھونڈنے...
01/09/2026

آپ تمام دوستوں کا شکریہ
یہ لڑکا آج 4 روز بعد مانسہرہ لاری اڈا سے مل گیا ہے ان تمام افراد کا شکریہ جنہوں نے اس کو ڈھونڈنے میں اپنا کردار ادا کیا

کاغان ویلی کا ایک اور سپوت وطن پر قربان *إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن*انتہائی دکھ اور رنج کے ساتھ اطلاع د...
31/08/2026

کاغان ویلی کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن*

انتہائی دکھ اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

*ماسٹر نور رحمان ریاں نکہ گھنول* کے صاحبزادے
*محمد زیشان آفاق*
جو کہ پاک فوج کے بہادر سپاہی تھے، وطن کی حفاظت کرتے ہوئے *شہادت* کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کا کل بروز منگل دن 11 بجے ریاں نکہ گھنول میں ادا کیا جائے گا

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

آج رات محلہ ندی ریتڑ میں عظیم الشان محفل میلاد برمکان سید وقار شاہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس تمام پارس کے باسیوں  کو سے شر...
31/08/2026

آج رات محلہ ندی ریتڑ میں عظیم الشان محفل میلاد برمکان سید وقار شاہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس تمام پارس کے باسیوں کو سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
منجانب سید اعجاز حسین شاہ
سید جاوید شاہ
سید وقار شاہ

سید طیب شاہ کل شام سے لاپتہ ہے گھر والے بہت پریشان ہے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ
30/08/2026

سید طیب شاہ کل شام سے لاپتہ ہے گھر والے بہت پریشان ہے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

سید آصف شاہ گیلانی بطور پی ٹی سی چیئرمین گورنمنٹ پرائمری سکول پارس منتخب  امید کی جاتی ہے کہ اب ذیادہ سے ذیادہ بچوں کا گ...
29/08/2026

سید آصف شاہ گیلانی بطور پی ٹی سی چیئرمین گورنمنٹ پرائمری سکول پارس منتخب امید کی جاتی ہے کہ اب ذیادہ سے ذیادہ بچوں کا گورنمنٹ پرائمری سکول پارس میں داخلہ کروانے میں اپنا کردار ادا کریں گے تمام والدین کو بھی انکے ساتھ تعاون کرنا چاہیے

29/08/2026

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 5 سالہ آیات نور شہید کے گھر پہنچ گئے۔_
انشاء اللہ متاثرہ خاندان کو انصاف ملے گا

Address

Mansehra
0092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paras, The Heaven On Earth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share