21/05/2026
الحمدللہ!
یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر کے تحت نوجوانوں کے لیے جدید ڈیجیٹل اسکلز پروگرام کا آغاز 🎉
اب سیکھیں:
✅ AI & Data Analytics
✅ E-Commerce & Online Business
✅ Freelancing & Remote Work
✅ Digital Marketing & SEO
✅ Graphic Design & Video Editing
💻 مفت تربیت
📜 NAVTTC سرٹیفکیشن
🚀 روزگار اور فری لانسنگ کے بہترین مواقع
اپنی صلاحیتوں کو مستقبل کی کامیابی میں تبدیل کریں۔
آج ہی رجسٹریشن کریں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔ 🌟