Dream Net Kb

Dream Net Kb High Speed Internet With Home To Fiber
With Low Price,
First Come And First Take It!

17جون 2024 سے 21جون 2024 تک افس بند رہیگا!۔  لہذا اپنا پیکج وقت پر ریچارج کرالیں!اپکے کے خصوصی تعاون کا شکریا!۔۔۔
15/06/2024

17جون 2024 سے 21جون 2024 تک افس بند رہیگا!۔ لہذا اپنا پیکج وقت پر ریچارج کرالیں!
اپکے کے خصوصی تعاون کا شکریا!۔۔۔

04/06/2024

ہم ایک دوسرے کے شر سے بچنے کےلیے،
ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں!

"Contact us now to know more about our unbeatable internet packages. Don't settle for slow connections. Upgrade to the b...
19/04/2024

"Contact us now to know more about our unbeatable internet packages. Don't settle for slow connections. Upgrade to the best internet service provider in the area!
We will install high speed internet and cable service.

Eid Mubarak To All Muslims Around The World.
10/04/2024

Eid Mubarak To All Muslims Around The World.

10اپریل2024 سے 13اپریل2024 تک افس بند رہیگا!۔  لہذا اپنا پیکج وقت پر ریچارج کرالیں!اپکے کے خصوصی تعاون کا شکریا!۔۔۔
07/04/2024

10اپریل2024 سے 13اپریل2024 تک افس بند رہیگا!۔ لہذا اپنا پیکج وقت پر ریچارج کرالیں!
اپکے کے خصوصی تعاون کا شکریا!۔۔۔

29/03/2024

سورہ ھود
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَخۡبَتُوۡۤا اِلٰی رَبِّہِمۡ ۙ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۳﴾
یقیناً جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے کام بھی نیک کئے اور اپنے پالنے والے کی طرف جھکتے رہے ، وہی جنت میں جانے والے ہیں ، جہاں وہ ہمیشہ ہی رہنے والے ہیں ۔

26/03/2024

‎ روزے داروں کے سامنے کھانا پینا غلط تو ہے
لیکین عید والے دن غریبوں یتیموں اور مسکینوں کے سامنے نئے کپڑے پہننا
کیسا ھے!

11/03/2024

اعلان خاص!۔
ہم شروع سے ہی اپنے حیثیت کے مطابق غریبوں کا ساتھ دے رہیں ہے۔
موجودہ مہنگائی کو دیکھتے ہوے پہلے بار علان کرتے ہے، کہ کوزہ بانڈئ اور ڈھیرئ میں اگر کسی کو سحری یا افطاری میں مشکلات کا سامنا ہوں یا بیماری ہوں۔ تو وہ کوزہ بانڈئ افس جو کے دونوں گاوں کا مشترکہ افس ہے، یہاں رجوں کریں، یا ہمیں اطلاع دے، ہم اپنے حیثیت کے مطابق ان کا تعاون کرینگے۔
رابطہ نمبر 03458855144

ہم سب کو چاہےکہ اللہ کیساتھ اپنا اکاونٹ بناے۔یعنے حیثیت کے مطابق۔اپ کا جدر ہی تجربہ ہوںاپنے قابلیت تجربے یعنے جو بھی اپ ...
06/03/2024

ہم سب کو چاہے
کہ اللہ کیساتھ اپنا اکاونٹ بناے۔
یعنے حیثیت کے مطابق۔
اپ کا جدر ہی تجربہ ہوں
اپنے قابلیت تجربے یعنے جو بھی اپ کی خاصیت ہوں اس میں سے اور یہ بعد میں اپ ہی کی کام ایگا پھر اپ سوچوںگے۔ کہ یہ کیسے ہوگیا،۔۔۔

What's App Down!
25/10/2022

What's App Down!

اسلام آباد: انٹرنیٹ کے صارفین کو امید ہے کہ آنے والے دنوں میں زیادہ سے زیادہ دنوں میں سیلاب کے پانی سے نمٹنے کے لۓ، جس ...
22/09/2022

اسلام آباد: انٹرنیٹ کے صارفین کو امید ہے کہ آنے والے دنوں میں زیادہ سے زیادہ دنوں میں سیلاب کے پانی سے نمٹنے کے لۓ، جس میں اونچائی سندھ میں ریشہ یا آپٹک کیبلز میں کمی اور نقصانات کا باعث بن رہا ہے.

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے بدھ کے روز وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام کو پیش کی گئی ایک تکنیکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کی بار بار بندش کی وجہ سکھر ڈویژن میں سیلاب سے بچاؤ کی کوششیں تھیں جہاں فائبر آپٹک کیبلز کو بنیادی طور پر بھاری مشینری کے استعمال سے نقصان پہنچا تھا۔ سندھ میں پانی صاف کرنا۔

حالیہ دنوں میں بار بار انٹرنیٹ کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے، وزارت نے پی ٹی سی ایل کے ساتھ ساتھ ٹیلی کام سیکٹر کے ریگولیٹر - پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے تکنیکی رپورٹس طلب کی تھیں۔

پی ٹی اے نے کہا کہ فائبر آپٹک کیبلز میں متعدد کٹوتی کسی تخریب کاری یا مجرمانہ سرگرمی کی وجہ سے نہیں بلکہ سیلابی پانی کو ہٹانے یا نکالنے کے لیے مختلف مقامات پر خندقیں کھودنے کی وجہ سے ہیں۔

https://youtu.be/s6gPpoUQpHUانٹرنیٹ میوڈیم بیٹری پر استعمال کرنے کا مکمل طریق کار ۔ اس ویڈیو میں
21/09/2022

https://youtu.be/s6gPpoUQpHU
انٹرنیٹ میوڈیم بیٹری پر استعمال کرنے کا مکمل طریق کار ۔ اس ویڈیو میں

swat kabal aligrama

Address

Mingora
19201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Net Kb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream Net Kb:

Share