BanoQabil Tehsil Charbagh

BanoQabil Tehsil Charbagh As we stand on the brink of a new era, the "Bano Qabil" initiative shines as a beacon of hope and empowerment for the youth of Pakistan

اہم اطلاع 📢بنو قابل فال سیشن 27-2026انٹرویو شیڈولوہ تمام امیدواران جنہوں نے بنو قابل کے فال سیشن کیلئے رجسٹریشن کی ہے ان...
17/10/2026

اہم اطلاع 📢
بنو قابل فال سیشن 27-2026
انٹرویو شیڈول
وہ تمام امیدواران جنہوں نے بنو قابل کے فال سیشن کیلئے رجسٹریشن کی ہے انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرویو کا شیڈول درج ذیل ہے۔
تحصیل: چارباغ
(Male)
مقام: المرکز اسلامی چارباغ نزدیک چارباغ چیک پوسٹ
وقت: 18 اکتوبر، دوپہر 01:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک
ضروری کاغذات:
ایڈمٹ کارڈ
شناختی کارڈ یا فارم بی کی کاپی
تعلیمی اسناد
الخدمت فاؤنڈیشن کے پی نارتھ ضلع سوات

18 اکتوبر - اہم اطلاع 📢انٹرویو شیڈولبنو قابل فال سیشن 27-2026  ​وہ تمام امیدواران جنہوں نے بنو قابل کے فال سیشن کیلئے رج...
17/10/2026

18 اکتوبر - اہم اطلاع 📢
انٹرویو شیڈول
بنو قابل فال سیشن 27-2026
​وہ تمام امیدواران جنہوں نے بنو قابل کے فال سیشن کیلئے رجسٹریشن کی ہے انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرویو کا شیڈول درج ذیل ہے۔
​تحصیل: چارباغ
​جنس: Female
​مقام: المرکز اسلامی چارباغ نزدیک چارباغ چیک پوسٹ
​وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے
​ضروری کاغذات:
​ایڈمٹ کارڈ
​شناختی کارڈ یا فارم ب کی کاپی
​تعلیمی اسناد
​— الخدمت فاؤنڈیشن کے پی نارتھ ضلع سوات

07/10/2026

بنو قابل KP North — ضلع بر سوات، ضلع سوات، سٹی ڈسٹرکٹ منگورہ
آن لائن رجسٹریشن: https://banoqabil.org/register/student

جن طلبہ و طالبات نے پہلے کبل گراؤنڈ میں ٹیسٹ نہیں دیا، وہ اب نئی رجسٹریشن کے ذریعے بنو قابل پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

اپنی نئی رجسٹریشن مکمل کریں، ٹیسٹ دیں اور اپنے ہنر مند مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔

خوشخبری!بنو قابل مفت آئی ٹی کورسز پروگرامتحصیل چارباغ کی نہم (9th)، دہم (10th)، فرسٹ ایئر (1st Year) اور سیکنڈ ایئر (2nd...
29/09/2026

خوشخبری!
بنو قابل مفت آئی ٹی کورسز پروگرام
تحصیل چارباغ کی نہم (9th)، دہم (10th)، فرسٹ ایئر (1st Year) اور سیکنڈ ایئر (2nd Year) کے طلباء کے لیے (Fall) سیشن کی رجسٹریشن جاری ہے۔
جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی نشست (سیٹ) کی تصدیق کریں
Bano Qabil New Registration Link: https://banoqabil.org/

خوشخبری!بنو قابل مفت آئی ٹی کورسز پروگرامتحصیل چارباغ کی نہم (9th)، دہم (10th)، فرسٹ ایئر (1st Year) اور سیکنڈ ایئر (2nd...
29/09/2026

خوشخبری!
بنو قابل مفت آئی ٹی کورسز پروگرام
تحصیل چارباغ کی نہم (9th)، دہم (10th)، فرسٹ ایئر (1st Year) اور سیکنڈ ایئر (2nd Year) کی طالبات کے لیے (Fall) سیشن کی رجسٹریشن جاری ہے۔
جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی نشست (سیٹ) کی تصدیق کریں
Bano Qabil New Registration Link: https://banoqabil.org/

الحمدللہ! آج بنوقابل چار باغ کیمپس میں فال سیشن کے لیے  میل انٹرویوز کامیابی سے مکمل ہوئے۔ان شاء اللہ بہت جلد کلاسز کا ب...
28/09/2026

الحمدللہ! آج بنوقابل چار باغ کیمپس میں فال سیشن کے لیے میل انٹرویوز کامیابی سے مکمل ہوئے۔

ان شاء اللہ بہت جلد کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ تمام منتخب طلبہ کے لیے یہ سفر نئی مہارتیں سیکھنے، اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنانے کا ایک بہترین موقع ہوگا۔

اپنے خوابوں کو مہارت میں، اور مہارت کو کامیابی میں تبدیل کریں۔

Trainers :- Muhammad Abbas & Wasi Ullah

اطلاع برائے امیدواران (بنو قابل Male سوات)السلام علیکم!کبل گراؤنڈ ٹیسٹ  میں کامیاب، ویٹنگ لسٹ یا Spring Session میں داخل...
26/09/2026

اطلاع برائے امیدواران (بنو قابل Male سوات)

السلام علیکم!

کبل گراؤنڈ ٹیسٹ میں کامیاب، ویٹنگ لسٹ یا Spring Session میں داخلہ نہ لینے والے امیدواران کیلئے Fall Session انٹرویوز کا شیڈول درج ذیل ہے۔

مقام: المرکز اسلامی چارباغ
وقت:دوپہر 1 بجے تا شام 6 بجے
28 ستمبر 2026
ضروری کاغذات: ایڈمٹ کارڈ، شناختی کارڈ یا فارم بی، والد کا شناختی کارڈ، ڈومیسائل، میٹرک اور ایف ایس سی سرٹیفیکیٹس

وقت کی پابندی لازمی ہے۔

26/09/2026
Bano-Qabil KP North Swat | New Registration Open!کبل گراؤنڈ میں جن طلبہ نے ٹیسٹ نہیں دیا، وہ اب اپنی نئی رجسٹریشن مکمل ک...
24/09/2026

Bano-Qabil KP North Swat | New Registration Open!
کبل گراؤنڈ میں جن طلبہ نے ٹیسٹ نہیں دیا، وہ اب اپنی نئی رجسٹریشن مکمل کرکے ٹیسٹ دے سکتے ہیں اور اپنا Seat Confirm کر سکتے ہیں۔

✅ اپنی رجسٹریشن ابھی مکمل کریں
📝 ٹیسٹ دیں
🎯 اپنی Seat Confirm کریں
🔗 Apply Now:
https://banoqabil.org/register/student

Bano-Qabil KP North Swat
اگر کسی طالب علم کو رجسٹریشن کے حوالے سے رہنمائی چاہیے تو اس پوسٹ پر Comment/Message کریں۔

03/09/2026

Welcome to Swat Hafiz Naeem Ur Rahman (Head of BanoQabil)

04 September 2026
04 : 00 Pm
Nishat Chawak Mingora

Alkhidmat Foundation Pakistan
Bano Qabil
BanoQabil Tehsil Charbagh
Bano Qabil Pakistan
Muhammad Abbas

Address

Charbagh Swat
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BanoQabil Tehsil Charbagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share