Ehsaas Naama

Ehsaas Naama graphics، posts nd videos
motivation

04/06/2026


یوں جو تکتا ہے آسمان کو توں
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا

03/06/2026

: *دیدار مصطفی ﷺ کے شائقین*
الحدیث النبوی:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِنْ أَشَدِّ أُمَّتِي لِي حُبًّا نَاسٌ يَکُونُونَ بَعْدِي يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ رَآنِي بِأَهْلِهِ وَمَالِهِ

ترجمہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری امت میں سے سب سے زیادہ مجھے پیارے وہ لوگ ہوں گے جو میرے بعد آئیں گے ان کی تمنا ہوگی کہ کاش کہ اپنے گھر والوں اور مال کے بدلے میں (سب کچھ قربان کر کے) میرا دیدار کرلیں۔
صحیح مسلم: 7145

Poetry 🍂
01/06/2026

Poetry 🍂

29/05/2026

ایک تو خواب لئے پھرتے ہو گلیوں گلیوں
اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ

22/05/2026

🍂
ہمارا درد مسافت نہیں ہے، ہجرت ہے

ہمیں سفر نہیں مسکن کا مسئلہ ہے میاں

21/05/2026

کس قدر درد جواں تھے پہلے
جان من آپ کہاں تھے پہلےاب وہاں خاک اڑاتی ہے ہوا
پھول ہی پھول جہاں تھے پہلے

Address

Khan Khan Khan
Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas Naama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share