Graphic. Tech

Graphic. Tech آل راونڈار مڈیا میں وہ ہر خبر ہو گی جو آپ جاننا چاہتے ہیں۔اور آپ ہمیں کوئی خبر بتانا چاہتے ہیں تو ۔ہمارے نمبر پر رابطہ کرے ۔03461981598 ۔

14/01/2026

His sister is picking up the slip to choose the new baby's name. Do you guys do this too? Share your thoughts in the comments.

تونسہ شریفتحصیل آفس تونسہ میں نائب تحصیلدار غلام سرور ملغانی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ...
03/01/2020

تونسہ شریف
تحصیل آفس تونسہ میں نائب تحصیلدار غلام سرور ملغانی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف چوہدری نوید حسین دیرتھ اور اے سی ملک محمد یوسف چھینہ تحصیلدار تونسہ سردار ریاض حسین جتوئی
نائب تحصیلداروہوا ملک محمد عاشق،
سردار قیوم خان بزدار سابق چیئرمین ملک طیب سانگھی ریڈر اورنگزیب صدیقی تسلیم کلاچی و دیگر موجود تھے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ریٹائرمنٹ باعزت طریقے سے ہو جائے تو بہت بڑی خوشی کی بات ہے نائب تحصیلدار غلام سرور ملغانی ایک نڈر فرض شناس آفیسر تھے ریٹائرمنٹ کے موقع پر ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اس موقع پر مقامی صحافی بھی موجود تھے

تونسہ شریفترقی کے رنگ۔۔۔۔۔۔۔تونسہ کے سنگ 👏‏وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار ‎ کے ترقیاتی پیکج کے تحت بنڈی موڑ ...
03/01/2020

تونسہ شریف
ترقی کے رنگ۔۔۔۔۔۔۔تونسہ کے سنگ 👏

‏وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار ‎ کے ترقیاتی پیکج کے تحت بنڈی موڑ تا دائرہ دین پناہ غربی تک تقریباً5کروڑ کی لاگت سے 4کلو میٹر کارپٹ روڈ کی تعمیر کے کام آغاز کر دیا گیا ث
وزیراعلیٰ صاحب کے اس منصوبے سے اس علاقے کے عوام کی شہروں تک آسان اور جلد رسائی سے خوشحالی کی ایک نئی صبح . Rounder Media

03/01/2020
27/12/2019
27/12/2019

Address

Multan Trad Senter
Multan
620000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Graphic. Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share