23/05/2026
ٰداخلے جاری ہیں! داخلے جاری ہیں! 📣
(PVTC) کے زیرِ اہتمام ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (VTI MTEC) ملتان میں جدید اور دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق کورس میں داخلوں کا شاندار موقع!
🔥 All in One Course: Computer Hardware & Network Professional
✨ کورس کی اہم خصوصیات:
📅 کورس کا دورانیہ: 12 ماہ کلاسز + 02 ماہ آن جاب ٹریننگ (OJT)
🛠️ 100% پریکٹیکل ٹریننگ (بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ)
🖥️ سکلز جو آپ سیکھیں گے: سافٹ ویئر، ہارڈ ویئر، نیٹ ورکنگ (LAN/WAN Setup)، مائیکروسافٹ آفس، سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹالیشن (DVR, NVR, XVR) اور فری لانسنگ (Fiverr) تاکہ آپ کورس کے دوران ہی کمانا شروع کر سکیں!
💼 کورس کی تکمیل پر ملازمت کے مواقع:
آئی ٹی سپورٹ ٹیکنیشن / انجینئر 👨💻
نیٹ ورک سپورٹ اسسٹنٹ 🌐
کمپیوٹر آپریٹر / ڈیٹا انٹری آپریٹر 💻
سی سی ٹی وی ٹیکنیشن 🛡️
فری لانس آئی ٹی کنسلٹنٹ 🚀
محدود نشستیں ہیں! اپنے محفوظ مستقبل کے لیے آج ہی تشریف لائیں یا فون پر رابطہ کریں۔
03006370810
VTI MTEC Multan VTI MTEC Multan