10/01/2026
ہم ایک بہترین موقع فراہم کر رہے ہیں اُن افراد کے لیے جو کام سیکھنے کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہوں۔ ہم اس پروگرام کے لیے کسی بھی قسم کی فیس چارج نہیں کریں گے۔ یہ موقع ملتان کے اُن نئے افراد کے لیے ہے جو ہمارے دفتر میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ ہم ای کامرس کے میدان میں انہیں Amazon، eBay اور Walmart پر کام کرنا سکھائیں گے۔ دلچسپی رکھنے والے سنجیدہ افراد 12 تاریخ، سوموار کے دن، شام 4 بجے، ملتان میں ہونے والے انٹرویو کے لیے رابطہ کریں۔
پتہ: شاہ رکن عالم کالونی، نزد ٹی چوک، ملتان۔
{ 0308 8767136 }Whatsapp Number