11/08/2026
کچھ باتیں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں…
وہیں رک جاتی ہیں جہاں دل ٹوٹ جاتا ہے 💔
"اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے"
یہ صرف ایک شعر نہیں… یہ ایک احساس ہے، ایک انتظار ہے… جو ختم نہیں ہوتا۔