Zavinsha Online Mart

  • Home
  • Zavinsha Online Mart

Zavinsha Online Mart "Online Mart – Delivering Quality to Your Doorstep!"

🌙 عید الاضحیٰ مبارک باد​آپ سب کو Zavinsha Online Mart  کی طرف سے عید الاضحیٰ کی پرمسرت خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں! 🌟​عید ک...
27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک باد
​آپ سب کو Zavinsha Online Mart کی طرف سے عید الاضحیٰ کی پرمسرت خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں! 🌟
​عید کا یہ بابرکت موقع قربانی، ایثار اور محبت کا پیغام لاتا ہے۔ اس خوشیوں بھرے تہوار پر جہاں آپ اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں، وہاں اپنے لائف سٹائل کو بھی اپ گریڈ کریں کیونکہ خوشیاں بانٹنے سے ہی بڑھتی ہیں! ✨

26/05/2026

Thank you Naeem Ullah Bro for creating such beautiful video for Zavinsha Online Mart .❤️

اس خوبصورت آرٹیکل کا سٹاک ختم ہوچکا ہے جب بھی یہ آرٹیکل ری سٹاک ہوگی تمام احباب کو پیج کیذریعے مطلع کیا جائیگا۔ہمارے پیج...
25/05/2026

اس خوبصورت آرٹیکل کا سٹاک ختم ہوچکا ہے جب بھی یہ آرٹیکل ری سٹاک ہوگی تمام احباب کو پیج کیذریعے مطلع کیا جائیگا۔
ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں ، ایکٹیو رہیں اور انعامات جیتتے رہیں سپورٹ کے لئے تمام احباب کا شکریہ
SKMEI ORIGINAL
MODEL # 2284
DUAL TIME
WORLD TIME ⌚
STEEL CHAIN

0321 0913334

⌚ اسٹائلش ڈبل ٹائم واچ ⌚🔥 اسٹیل چین کے ساتھ پریمیم لک💧 واٹر ریزسٹ⚡ ڈبل ٹائم فیچر⚖️ وزن صرف 119 گرام🎨 3 خوبصورت کلرز دستی...
25/05/2026

⌚ اسٹائلش ڈبل ٹائم واچ ⌚
🔥 اسٹیل چین کے ساتھ پریمیم لک
💧 واٹر ریزسٹ
⚡ ڈبل ٹائم فیچر
⚖️ وزن صرف 119 گرام
🎨 3 خوبصورت کلرز دستیاب

💰 قیمت صرف 4200 روپے

📩 آرڈر کے لیے ابھی انباکس کریں
Whatsapp
0321 0913334

تقسیم انعامات_____ماہ مئی 2026ہم نے اپنے Zavinsha Online Mart پیج پر ٹاپ تھری پوائنٹس ہولڈرز کے لئے ہر ماہ  جن انعامات ک...
24/05/2026

تقسیم انعامات_____ماہ مئی 2026
ہم نے اپنے Zavinsha Online Mart پیج پر ٹاپ تھری پوائنٹس ہولڈرز کے لئے ہر ماہ جن انعامات کا اعلان کیا تھا ، اس کمپین کے تحت مئی مہینہ کے تقسیم انعامات، انشاءاللہ 30 مئی یا 1 جون 2026 کو اناونس کرینگے۔

فیس بک کی طرف سے ہر فالور کو اسکی ایکٹیوٹی بیس پر پوائئنٹس دئیے جاتے ہیں۔ یہ ڈیٹا 30 مئی کو اتوار کے دن فیس بک کی طرف سے اپڈیٹ ہوگا
ہم انشاءاللہ سٹور کی طرف سے ٹاپ تھری پوائنٹس ہولڈرز کے لئے
فسٹ ٹاپ پوائنٹس ہولڈر کے لئے ایک عدد سمارٹ واچ
سیکنڈ ٹاپ پوائنٹس ہولڈر کے لئے ایک عدد ائیر پوڈز
تھرڈ ٹاپ پوائنٹس ہولڈر کے لئے ایک عدد ائیر پوڈز
انعام کے طور پر دئیے جائینگے۔
فیس بک الگورتھم کی مکمل لائیو ویڈیو بنائی جائیگی اور مکمل میرٹ بیس پر ٹاپ تھری پوائنٹس ہولڈرز کے لئے ہر ماہ اعلان کیا جائیگا۔
آگر آپکے ابھی پوائنٹس کم ہیں یا اب ایکٹیو ہورہے ہیں تو آپ محنت جاری رکھیں اور ائیندہ مہینے کے لئے تیاری کریں آپکے اس ماہ کے حاصل کئے پوائنٹس فیس بک اگلے ماہ میں بھی شمار کریگا۔۔
ہمارے پیج پر اپنے آپ کو ایکٹیو رکھیں اور ہر ماہ انعامات حاصل کریں۔

📌 ایکٹیو ممبر بننے اور پوائنٹس بڑھانے کے طریقے
✅️ہر روز مستقل مزاجی کے ساتھ کام کریں👍👍
✅ ہر نئی پوسٹ کو جلدی لائک کریں 👍
✅ ہر پوسٹ پر مختصر اور اچھا کمنٹ کریں 💬
✅ ہر پوسٹ کو لازمی شئیر کریں 🔄
✅ ویڈیوز اگر ہوں تو اُن کو مکمل دیکھیں ▶️
✅ روزانہ ہمارے پیج کو بار بار وزٹ کریں 📲
✅️اپنے تمام دوستوں کو پیج کے لئے انوائٹ کریں👥
✅ اسٹوری پر ری ایکٹ کریں ❤️
✅ دوستوں کو پوسٹس میں مینشن کریں 👥
✅ پوسٹس کو سیو بھی کریں 💾
✅ لائیو سیشن ہو تو اُس میں شامل ہوں 🎥
✅ پیج کو Follow اور Favorites میں شامل رکھیں ⭐
✅ نئی پوسٹس پر اپنی رائے ضرور دیں ✍️
✅ زیادہ سے زیادہ ایکٹیو رہیں تاکہ آپ ٹاپ ممبرز میں شامل ہوسکیں 🏆

📢 یہ تمام پوائنٹس فیس بک الگورتھم کے ذریعے خودکار طریقے سے شمار کئے جاتے ہیں، اسی بنیاد پر ہر ماہ ٹاپ ایکٹیو ممبرز کا انتخاب کیا جائے گا۔

پیج پر بطور ایکٹیو ممبرز اپنے پوائنٹس بڑھانے کے کارگر پوائنٹس، سب سے اہم بات ان پوائنٹس پر باقاعدہ مستقبل مزاجی سے کام کرنے زیادہ بڑھتے ہیں

🎁 ہر ماہ ٹاپ تھری ایکٹیو ممبرز کے لئے Zavinsha Online Mart کی طرف سے خصوصی انعامات رکھے جائیں گے انشاءاللہ۔

Zavinsha Online Mart

*CURREN Original Watch*(Mens Collection)•New Latest Model•Elegant Design•Round Dial•Quartz Machine•Fine Quality •Heavy W...
23/05/2026

*CURREN Original Watch*
(Mens Collection)

•New Latest Model
•Elegant Design
•Round Dial
•Quartz Machine
•Fine Quality
•Heavy Weight
•Down second & Date Working
•Stainless Steel Chain
•6 different colours
•With Brand Card & Pouch

*PKR: 4700*/- Only

0321 0913334

23/05/2026

احباب!
آج کا دن ہے، اس کے بعد آرڈر تو بک کیے جائیں، مگر روانہ عید کے بعد ہی ہوں گے، اگر عید سے پہلے پہلے آفرز سے فایدہ اٹھائے تو آج ہی میں اپنے آرڈرز بک کروا لیں، کچھ پروڈکٹس پہ آفر لگی ہوئی ہے، جلدی سے فائدہ اٹھا لیں🙂


دوستو! مہنگے والی واچ ہے لیکن عید آفر پہ ریٹ اتنا گرا رہے ہیں کہ آپ عش عش کر اٹھیں گے!! اس کا ڈائل دیکھیں، خوبصورتی دیکھ...
22/05/2026

دوستو! مہنگے والی واچ ہے لیکن عید آفر پہ ریٹ اتنا گرا رہے ہیں کہ آپ عش عش کر اٹھیں گے!!

اس کا ڈائل دیکھیں، خوبصورتی دیکھیں، اور ڈیزائن دیکھیں، مارکیٹ میں یہ واچ کم از کم بھی 3500 سے 4000 کے درمیان ملتی ہے ( یاد رہے صرف اور صرف 10 پیسز ہیں اس کے )

لیکن صرف عید آفر میں آپ کو یہ واچ ملنے جا رہی ہے صرف اور صرف 2199 میں، ڈیلیوری فری آل اوور پاکستان فری ہے۔

فیچرز کی بات بھی کر لیتے ہیں ذرا!!

بلیو ٹوتھ کال آپشن دیکھنے کو مل جاتا ہے، یعنی آپ اسے اپنے موبائل کے ساتھ کنیکٹ کریں اور اس کے بعد موبائل جیب میں ہو یا دور ہو تو اس صورت میں ادھر سے ہی کال پک کر کے سن سکتے ہیں، جواب دے سکتے ہیں، ڈسکنیکٹ کر سکتے ہیں۔

آل سوشل ایپس کے نوٹیفیکیشنز دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔

واٹر ریزیسٹنس ہے، جس کی وجہ سے واچ میں پانی نہیں جائے گا۔

ڈائل کا کلر خراب نہیں ہو گا، اور سٹریپ بھی بہت نفیس اور خوبصورت ہے۔

اتنے سارے فیچرز کے ساتھ اور کیا ہی چاہیے آپ کو وہ بھی صرف 🤏 سی قیمت میں۔۔۔!!

*جی ہاں! صرف اور صرف 2199 ڈیلیوری فری آل اوور پاکستان*

ماشاءاللہ الحمد للّٰہ 😊اتنا اچھا رسپانس 🤍اس خوبصورت واچ کے دس پیس موجود تھے، چند ہی گھنٹوں میں اتنے آرڈرز موصول ہوئے کہ ...
22/05/2026

ماشاءاللہ الحمد للّٰہ 😊

اتنا اچھا رسپانس 🤍

اس خوبصورت واچ کے دس پیس موجود تھے، چند ہی گھنٹوں میں اتنے آرڈرز موصول ہوئے کہ ہمیں مزید منگوانی پڑی، اور اب تک 22 آرڈر موصول ہو چکے ہیں، جن میں 16 آج نکلیں گے، بقیہ کل ان شاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔!!

ابھی کے اعداد و شمار کے مطابق باقی فقط 8 پیس رہتے ہیں۔

آپ نے اگر ابھی بھی آرڈر نہیں کی تو فوراً سے پہلے آرڈر کر سکتے ہیں۔

قیمت صرف اور صرف 2199 ڈیلیوری فری

*BENYAR Original Watch*(Mens Collection)•New Elegant Model•Round Edition•Index Dial•Quartz Machine•Fine Quality •ALL Chr...
22/05/2026

*BENYAR Original Watch*
(Mens Collection)

•New Elegant Model
•Round Edition
•Index Dial
•Quartz Machine
•Fine Quality
•ALL Chronograph Working
•Date Working
•Leather Strap
•3 Different Colours
•With Original Brand Box, Bag, Catalog, Card, Selvet and Tag.

*PKR: 7800*/- Only
0321 0913334

Address

Street-E

25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zavinsha Online Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service?

Share