A One Storyline

A One Storyline 🌍 News | 🎬 Entertainment | 📰 Current Affairs

About staying informed and sharing insights on the latest happenings around the globe.

Join me as I dive into the worlds of news, entertainment, and current affairs.

12/10/2026

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے کے بعد 15 ممبران اسمبلی کے گھروں پر چھاپے

سابق سپیکر اور رکن اسمبلی مشتاق غنی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا مشتاق غنی علالت کے باعث گھر میں قید کرلیا گیا
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کی رہائش گاہ پر کوہاٹ میں چھاپہ مارا گیا
صوبائی وزیر مال طارق آریانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا وہ گھر نہیں تھے ان کے بیٹے ریان آریانی کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں
کوہاٹ میں رکن صوبائی اسمبلی داﺅد آفریدی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ ماراوہ گھر پر نہیں تھے اس لئے محفوظ رہے
مردان میں سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپہ مارا گیا وہ گھر پر نہیں تھے
مشیر جنگلات پیر مصور غازی کے گھر پر ملاکنڈ میں چھاپہ مارا گیا
ضلع چارسدہ کے صدر و ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کے حجرے پر چھاپہ مارا گیا تین زاتی گن مین اور دو حجرے کے بندےکو اٹھالیا اور نا معلوم مقام کو منتقل کردیا
ڈیڈک چیئرمین سوات اور رکن اسمبلی اختر خان ایڈوکیٹ کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا
سوات سے رکن اسمبلی میاں شرافت کے گھر اور حجرے پر بھی چھاپہ مارا گیا
سابقہ رکن اسمبلی مومنہ باسط کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا
شانگلہ میں رکن اسمبلی عبدالمنعم خان کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا
ایبٹ آباد سے رکن اسمبلی رجب علی عباسی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا
ایبٹ آباد سے رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے صوبائی جنرل سیکرٹری محمد علی اصغر کے گھر پر بھی چھاپہ
مشیر کھیل تاج محمد ترند کے گھر پر بٹگرام میں چھاپہ مارا گیا ان کے بھائی نیاز محمد خان ترند کو گرفتار کرلیا گیا
دیر سے رکن اسمبلی عبید الرحمن کے گھر پر چھاپہ

12/10/2026

پشاور: امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ، احتجاجی سرگرمیوں پر
پابندی عائد

12/10/2026

آر جی ایس عمرہ گروپ آف کمپینز چیف ایگزیکٹو ۔۔۔ معلم گروپ پیکجز تحائف ودیگر تفصیلات ملاحظہ فرمائیں۔
معلم گروپ پیکجز پشاور سے 23 اکتوبر روانگی/ اسلام آباد سے 22 اکتوبر روانگی ہوگی ۔ خواہشمند حضرات فوری بکنگ یقینی بنائیں۔
Office Address:
Rgs Umrah Group of Companies Lg 69,70 Dean's Trade Centre Peshawar Saddar.
What app no:
0344 4440238
Off Ptcl
091 5272447

12/10/2026

آر جی ایس عمرہ گروپ آف کمپینز معلم بہترین گروپ پیکجز ۔پشاور سے سعودی ایرلاین 23 اکتوبر، اسلام آباد سے 22 اکتوبر، خواہشمند حضرات فوری بکنگ یقینی بنائیں۔Rgs

معلم 21 دن گروپ پیکج / 22 اکتوبر اسلام آباد سے ڈائریکٹ فلائیٹ/ 23 اکتوبر پشاور سے سعودی ایرلاین کے ساتھ ڈائریکٹ فلائیٹ۔ ...
12/10/2026

معلم 21 دن گروپ پیکج / 22 اکتوبر اسلام آباد سے ڈائریکٹ فلائیٹ/ 23 اکتوبر پشاور سے سعودی ایرلاین کے ساتھ ڈائریکٹ فلائیٹ۔
آر جی ایس سپیشل ۔۔۔۔ معلم عمرہ گروپ پیکجز ۔۔۔ زیارات کیساتھ ۔۔۔ 21 دن ۔۔۔ پشاور اور اسلام اباد سے ڈائریکٹ فلائیٹ ۔۔۔۔ خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں ۔۔۔۔۔
محدود سیٹ باقی ہے۔
واٹس ایپ رابطہ نمبر ۔۔۔ 0344 4440238

پاکستان اور خیبرپختونخوا میں سب سے کم ریٹ پر عمرہ ڈسکاؤنٹ سپیشل آفر بچت پیکج۔۔۔۔
دنیا 🌎 کے کسی بھی کونے سے عمرہ خواہشمند حضرات رابطہ کرسکتے ہیں۔1 سٹار سے لیکر 5 سٹار ہوٹلز بکنگ، ٹرین سروس، عمرہ پیکجز کھانے کے ساتھ بھی اور کھانے کے بغیر بھی ۔۔۔۔ تمام تر سفری سہولیات کیساتھ یقینی بنائیں۔۔۔۔پاکستان اور خیبرپختونخوا میں سب سے کم ریٹ پر عمرہ مختلف پیکجز ۔۔۔۔۔ خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں۔۔ واٹس ایپ رابطہ نمبر ۔۔۔۔ 0344 4440238
آر جی ایس عمرہ گروپ آف کمپینز ۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی کمپنی ۔۔۔۔ نیشنل انٹرنیشنل سروسز ۔۔۔۔
Office:
Rgs Umrah Group of Companies Lg 69,70 Dean's Trade Centre Peshawar Saddar. ۔۔۔۔

12/10/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو حراست میں لینا آئینی بالادستی، پارلیمانی خودمختاری اور جمہوری اقدار پر کھلا وار ہے۔ جب اسمبلی قائم ہے، تحلیل نہیں ہوئی، تو اسپیکر کو گرفتار کرنے کا جواز کیا ہے؟ کیا اب آئینی عہدوں کا احترام بھی ریاستی طاقت کے سامنے بے معنی ہو چکا ہے؟
پارلیمان کو دباؤ سے خاموش نہیں کیا جا سکتا، منتخب نمائندوں کو گرفتاریوں سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا، اور آئین کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ مینا خان سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل

12/10/2026

باب خیبر پر پی ٹی ائی کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ

12/10/2026

خیبرپختونخوا گورنر راج ایمرجنسی ۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین صورتحال
خیبرپختونخوا پشاور شہر
نیوز پیج فالو کریں۔۔۔۔
Khyber Top News

12/10/2026

خیبر احتجاج/ فائرنگ واقعہ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف احتجاج،
خیبر باڑہ میں پولیس کی مبینہ فائرنگ
خیبر باڑہ: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر براہِ راست فائرنگ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

خیبرپختونخوا گورنر راج ایمرجنسی  ۔۔۔۔۔‏خیبر پختونخوا کی ایڈوائزری کونسل میں دو  خواتین شامل‏لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر ...
12/10/2026

خیبرپختونخوا گورنر راج ایمرجنسی ۔۔۔۔۔
‏خیبر پختونخوا کی ایڈوائزری کونسل میں دو خواتین شامل

‏لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان - مشیر برائے صحت

‏ثمر ہارون بلور - مشیر برائے اطلاعات و نشریات

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A One Storyline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share