04/04/2026
ثاقب ائی ٹی لیب
ثاقب کمپیوٹرز میں خوش آمدید
کیا آپ کا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سست ہو گیا ہے؟ فکر نہ کریں! یہاں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی ہر قسم کی ریپئرنگ تسلی بخش کی جاتی ہے۔
ہماری ماہرانہ خدمات میں شامل ہیں: کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ریپئرنگ، ہارڈویئر مینٹیننس، مدر بورڈ ریپئرنگ، ونڈوز اور سافٹ ویئر انسٹالیشن، اور پرنٹر سروسز۔
صرف یہی نہیں! یہاں نئے اور استعمال شدہ بہترین کوالٹی کے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور ایل ای ڈی (LED) بھی دستیاب ہیں، وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر۔
ابھی رابطہ کریں:
0315-4389409 0333-7166926
Check out SAQIB I.T LAB’s video.