Ahmad Khan Official

Ahmad Khan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Khan Official, Computer training school, Gharshinan Rood Malazi, Pishin.

📢 Admissions Open at CTTI📢 Build your future with quality technical education and industry-focused training. CTTI is ple...
30/07/2026

📢 Admissions Open at CTTI📢

Build your future with quality technical education and industry-focused training. CTTI is pleased to announce admissions in its existing programs along with newly introduced courses designed to equip students with practical skills and career-oriented knowledge.

✅ Newly Introduced Courses
✅ Hands-on Technical Training
✅ Experienced Faculty
✅ Industry-Relevant Skills
✅ Career Development Opportunities

Take the next step towards a successful future and become part of one of Pakistan's leading technical training institutions.

📌 Apply Now
📌 Limited Seats Available


https://whatsapp.com/channel/0029VaBtdU242DcmYPjMqm1v

14/07/2026


ایک صوبہ، دو نظام؟ بلوچستان کے تعلیمی مستقبل کے ساتھ کھلوواڑ بند کیا جائے! ​یہ کیسی پالیسی ہے کہ 9ویں اسکیل کے پٹواری کی...
29/06/2026

ایک صوبہ، دو نظام؟ بلوچستان کے تعلیمی مستقبل کے ساتھ کھلوواڑ بند کیا جائے!
​یہ کیسی پالیسی ہے کہ 9ویں اسکیل کے پٹواری کی بھرتی کے لیے تو پبلک سروس کمیشن (BPSC) کا سخت ٹیسٹ لازم قرار دیا جائے، لیکن دوسری طرف 17ویں اسکیل کے SST (سیکنڈری اسکول ٹیچر) جیسے اہم ترین عہدے کو بغیر کسی شفاف ٹیسٹ کے پُر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہو؟
اساتذہ ہمارے مستقبل کے معمار ہیں۔ اگر 17ویں اسکیل کی تعلیمی آسامیاں بغیر ٹیسٹ یا نجی کمپنیوں کی بندر بانٹ کی نذر ہو گئیں، تو یہ بلوچستان کے تعلیمی نظام کو باقاعدہ تباہی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہوگا۔ پٹواری کے لیے میرٹ اور استاد کے لیے پرچی؟ یہ تضاد ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔
ہم حکومتِ بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لے اور محکمہ تعلیم کی تمام 4500 آسامیوں کا ٹیسٹ صرف اور صرف بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحت لیا جاے



Falahi Tehreek Rodh Mullazai Karezat فلاحی تحریک رود ملازئ کاریزات

10/06/2026

🚀 بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!

وزیر اعلیٰ بلوچستان ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت جدید آئی ٹی اور پروفیشنل اسکلز حاصل کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔

✅ پروگرام کی نمایاں خصوصیات:

• کراچی میں مکمل طور پر مفت تربیت (Training)
• تربیت مکمل ہونے کے بعد میرٹ کی بنیاد پر 100% جاب پلیسمنٹ کے مواقع
• مفت رہائش (Accommodation) اور ٹرانسپورٹ کی سہولت
• صنعت کی ضروریات کے مطابق جدید اور عملی تربیت

📚 دستیاب کورسز:

🔹 سائبر سیکیورٹی (Cyber Security)
🔹 ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Digital Marketing)
🔹 ای کامرس (E-Commerce)
🔹 گرافک ڈیزائن (Graphic Design)
🔹 SAP
🔹 سیلز اینڈ مارکیٹنگ (Sales & Marketing)

📌 اہلیت کی شرائط:

• بلوچستان کا رہائشی ہونا ضروری ہے (ڈومیسائل، لوکل سرٹیفکیٹ یا شناختی کارڈ)
• روزانہ 6 گھنٹے ٹریننگ میں شرکت کی پابندی
• سیکھنے اور اپنے کیریئر کو بہتر بنانے کا جذبہ

📄 درکار دستاویزات (ڈیجیٹل کاپیاں):

• شناختی کارڈ / ب فارم (دونوں اطراف)
• تعلیمی قابلیت کم از کم انٹرمیڈیٹ اور ٹرانسکرپٹس
• حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر
• ڈومیسائل یا لوکل سرٹیفکیٹ

🌐 ابھی آن لائن اپلائی کریں:
www.qtechtraining.org

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0349-2917260
0370-1678741

🎯 نوٹ: داخلہ اور جاب پلیسمنٹ دونوں مکمل طور پر میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر ہوں گے۔

آج ہی اپلائی کریں اور اپنے کیریئر کا شاندار آغاز کریں!

02/06/2026

📌 *بلوچستان کے طلبہ کے لیے پنجاب کی یونیورسٹیوں میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع۔ منتخب طلبہ کو مکمل اسکالرشپ، مفت ہاسٹل اور سالانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔*

🔹*ڈائریکٹوریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن بلوچستان نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے بلوچستان کے مقامی/ڈومیسائل رکھنے والے طلبہ سے مختلف جامعات اور کالجوں میں بلوچستان کے مختص ریزرو سیٹوں پر داخلوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع کر دی ہے*

🔹امیدوار کے انٹرمیڈیٹ میں کم از کم 45 فیصد نمبر ہونا ضروری ہے، جبکہ میرٹ 50 فیصد تعلیمی نمبروں اور 50 فیصد انٹری ٹیسٹ نمبروں کی بنیاد پر بنایا جائے گا۔

🔹داخلے کے لیے امیدواروں کو 150 نمبرات پر مشتمل انٹری ٹیسٹ دینا ہوگا، جس میں کم از کم 75 نمبر (50 فیصد) حاصل کرنا لازمی ہیں۔ درخواست جمع کرواتے وقت 1000 روپے فیس صرف یو بی ایل بینک میں جمع کرائی جا سکتی ہے۔ فارم جمع ہونے کے بعد یونیورسٹی یا مضمون کی پسند تبدیل نہیں کی جا سکے گی۔ امیدواروں کو انٹری ٹیسٹ کے وقت اصل شناختی کارڈ، ادا شدہ چالان، داخلہ سلپ اور دیگر مطلوبہ دستاویزات ساتھ لانا ہوں گی .

🔹یہ بلوچستان کے طلبہ کے لیے ایک بہترین اور سنہری موقع ہے، کیونکہ منتخب ہونے
https://whatsapp.com/channel/0029VbAaQodDZ4LWIKQ0Mt0x

18/05/2026

Proud of you, bro! Keep pushing boundaries and turning big ideas .

08/04/2026

06/04/2026

کاریزات بحالی تحریک کی جانب سے شہدا چوک پر خانوزی میں۔ نیشنل ہائی وے پر غیر معینہ مدت تک دھرنا جاری ہے ہزاروں کی تعداد میں اھل علاقہ شریک ۔
ضلعی کارروائیوں کے حوالے سے آج احتجاج کیا جا رہا ہے، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ہے۔

وہ طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر افراد جو کسی وجہ سے اس احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتے، ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اپنے اکاؤنٹس سے اس احتجاج کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کریں تاکہ ہماری آواز اعلیٰ حکام تک پہنچ سکے۔

شکریہ۔

📢 Official Announcement: New Class ScheduleEffective Date: Monday, April 6, 2026We are pleased to announce that all new ...
04/04/2026

📢 Official Announcement: New Class Schedule

Effective Date: Monday, April 6, 2026

We are pleased to announce that all new academic sessions will commence on Monday, April 6, 2026. To ensure a smooth transition and a productive start, please take note of the updated schedule

🕒 Afternoon Session
Timing: 1:30 PM – 7:30 PM
Course Details:
All courses will be taught according to the Balochistan New Computer Science syllabus, covering classes 6th to 12th, including all core and elective topics

SEMS  Academy Quetta
02/04/2026

SEMS Academy Quetta

Address

Gharshinan Rood Malazi
Pishin
KHANGHARSHIN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Khan Official:

Shortcuts

Share