30/06/2026
*یا علیؑ مدد | یا حسینؑ مدد*
*چلو چلو سہون چلو... چہلم مظلوم کربلا*
السلام علیکم عزاداروں!
*قافلہ شہباز قلندر، نورانی نور* کے زیر اہتمام *14 صفر* کو *چہلم امام حسینؑ ،لعل شہباز قلندر* کے لیے روحانی سفر کا اہتمام کیا گیا ہے۔
*🚌 قافلے کی تفصیل:*
1. *روانگی:* 14 صفر المظفر، بعد نماز عصر 5:00 بجے
2. *کرایہ فی سواری:* صرف *5000/- روپے*
3. *خصوصی انتظام:* راستے میں لنگر کا خاص انتظام ہو گا انشاءاللہ
* سالارِ قافلہ:*
1ڈاکڑ سہیل احمد پرہار 03011788730
2.اقبال حسین عرف باری
3۔اپو خان
اللہ سب کے تعاون کو قبول فرمائے۔ آمین
# # # # *📞 خواہشمند حضرات متوجہ ہوں!*
جو مومن و مومنات *امام حسینؑ کے چہلم* پر لعل شہبار قلندر پر حاضری کا شرف حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ جلد از جلد اپنی نشست بک کروائیں۔ سیٹیں محدود ہیں۔
*خدمت خلق، خدمت زائرین ہمارا مشن ہے۔*
*رابطہ کے لیے سالارِ قافلہ کو کال یا واٹس ایپ کریں۔*
*لبیک یا حسینؑ*