Tech Worm

Tech Worm We are the leading web designers and developers, graphic designer and application developer in Pakis

20/12/2024

Looking to buy or sell DHA Quetta files or plots?
We deal in Early Bird Plots, Allocation Files, and Files for 5, 10, and 20 Marla. Secure your investments with trusted and hassle-free transactions.

📲 Contact us now for the best rates!
0322 4484929

20/12/2024

🏡 ڈی ایچ اے کوئٹہ میں ترقی کی نئی راہیں! 🌟

قطر کی معروف کمپنی میٹاس نے ڈی ایچ اے کوئٹہ میں 500 ولاز کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ جدید طرزِ زندگی اور اعلیٰ معیار کی رہائش فراہم کرے گا۔

اگر آپ بھی ڈی ایچ اے کوئٹہ میں سرمایہ کاری، فائلز یا پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں:

📱 اسد عمیر: 03224484929
📱 یاسر مجید: 03218024668
📱 عامر جلیل: 03337847846

📍 ایڈریس: ایجنسی42، ڈی ایچ اے لاہور فیز III، اسٹریٹ نمبر 10، وائے بلاک 256 کمرشل
🔗 ویب سائٹ: /https://agency42.pk

✅ اعتماد، معیار اور بہترین خدمات

آن لائن ارننگ ۔  ایمزون ، وال مارٹ ، علی بابا ، اٹیسی ۔ اجکل آپ نے بہت زیادہ اشتہارات دیکھے ہونگے جس میں آن لان ارننگ کے...
17/03/2023

آن لائن ارننگ ۔ ایمزون ، وال مارٹ ، علی بابا ، اٹیسی ۔
اجکل آپ نے بہت زیادہ اشتہارات دیکھے ہونگے جس میں آن لان ارننگ کے متعلق بتایا ہوگا ۔ دوسرے لفظوں میں ایک جال تیار ہوتا جہاں پر اپکو پھسانے کا شکنجا تقریبا تیار ہوتا ۔ ایک عام آدمی بہت جلد اس کا شہکار ہو جاتا اور اپنا قیمتی سرمایہ لٹا بیٹھتا ۔ ان میں سے کسی کے پاس بھی متعلقہ اداروں کی سرٹیفیکیشن نہیں ہوگی ۔
یہ آن لائن فراڈیے متعلقہ فلیڈ میں سوائے بنیادی معلومات کے کچھ نہیں جانتے گر جانتے ہیں تو وہ ہے ٹھگانا یا چونا لگانا جو وہ اپکو لگانے کے ماہر ہوتے ۔
اس ضمن میں عرض ہے کہ آن لائن ارننگ کوئی انہونی نہیں اول تو مجھ سمیت آپ کسی بھی پاکستانی پر اعتبار مت کریں کیونکہ بے ایمانی ہمارے معاشرے کی نس نس میں سرائیت کر چکی اور ہر بندہ آپ سے چند سکوں کی خاطر کچھ نہ کچھ ضرور ہیرا پھیری کرے گا۔ باقی دینا میں اگرچہ دین نہیں لیکن ان میں ایمانداری اب بھی قائم ہے ۔ میں پاکستانیوں
کی بات اس لیے کر رہا کہ آج تک مجھے ہمیشہ ہی منفی باتیں ہی ملی ۔ باقی آپ سے شاید معمالات مختلف ہوں ۔
آ جکل اپکو ہر دوسرا ایڈ ایمزون ، ای بے ، شاپیفائی ، وال مارٹ ، علی بابا سیکھانے والوں کا ملے گا۔ وہ میرے نزدیک نو سکھیے یا نوواردیے ہوتے ۔
اس ضمن میں عرض ہے فری میں کوئی بھی اپنی ایکسپرٹی یا معلومات اپکو نہیں دے گا۔ یا صرف اتنی ہی بنیادی معلومات دے گا جس سے اسکی سکلز کے پیڈ پروگرام کو آپ خریدنے پر مجبور ہو جائیں۔ یا یوٹیوب پر ایسے بے تحاشہ کورسز دستیاب ہیں جو محض صرف وویوز حاصل کرنے کے خاطر ہیں حقیقی معنوں میں اسکا مطلب نہیں ۔ آپ ایک بات ذرا ذہین پر زور دے کر بتائیں ۔ یہ پاکستانی ہی اتنے کیوں ماہر ہی؟ ۔ دینا کی ہر کورس اور ۔معلومات انکے چینل پر دستیاب ہوگی ۔ مثلا ایک بندہ بیک وقت ، ایس ایس او ، ویب ڈیزائننگ ، پروگرامنگ ، ویڈیوز ایڈیٹنگ ، ایمزون وی اے ، ورڈپریس و دیگر میں ماہر ہوگا لیکن حقیقت اسکے برعکس ہوگی ۔ آپ کسی گورے یا بھارتی کا چینل دیکھیں وہ کسی ایک ہی جاب یا فن میں ماہر ہوگا اور اپنی خدمات دے رہا ہوگا۔ شاید اسی لیے وہ کامیاب ہیں ۔ ہم بحثیت پاکستانی ہر وہ کام کرنے کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں جو کوئی ہمارا دوسرا بھائی یا کولیگ کر رہا ہوگا ۔ ضروت اس امر کی ہے کہ ہم کوئی ایک فیلڈ یا مہارت میں اپنے اپکو رکھیں اور اسکی بنیاد سے اختتام تک اسکو پورا سکھیں ۔ اس میں اپکو مشورہ ہے کہ آپ کسی گورے یا بھارتی کا ہندی زبان جو ظاہر ہے میں اچھے سے سمجھ بھی آتی ہے کوئی سکل سیکھ لیں ۔ باقی اپنی ترجیحات میں بھی اسکو رکھیں کہ ایک ہی فیلڈ میں کام سیکھیں ۔
فری میں کام والے چند ایک نام واقع ہیں جو پاکستان کی خدمت کر رہے جیسا کہ یہاں چند ایک نام لینا باعث فخر ہے ۔
سر ہشام سرور۔
سر عمران اللہ ڈنہ
تنویر ناڈلا
سر حذیفہ
انکے چینل سے آپ مستفید ہوسکتے ہیں ۔
بقیہ ان تمام کورسسز کے کچھ ٹولز ہیں جو ظاہر ہے پیڈ ہوتے آپ ان ٹولز کے بل بوتے پر ہی متعلقہ کام کر سکتے ۔ جزاک اللّہ ۔

𝐆𝐞𝐭 𝐚 𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐍𝐨𝐰!You can get a 20% Discount on the New year Offer.𝐖𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫 –👇👇👇🌐Business Website🌐E-Co...
03/01/2023

𝐆𝐞𝐭 𝐚 𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐍𝐨𝐰!
You can get a 20% Discount on the New year Offer.

𝐖𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫 –👇👇👇
🌐Business Website
🌐E-Commerce Website
🌐School/ College Website
🌐Classified Website
🌐Online Store
🌐Travel Agency Website
🌐Real Estate Website
🌐Hospital Website

𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 –👇👇👇
👍Free Domain
👍Free Hosting
👍Mobile Friendly
👍Free Standard Logo Design
👍Free Business Email
👍Free Newsletter subscription
👍Fully SEO optimization
👍Google Map Integration
👍Social Media Integration
👍 WhatsApp Chat

#️⃣ #️⃣ #️⃣Our priority is satisfaction of our customers by providing High Quality Services at competitive prices. #️⃣ #️⃣ #️⃣

𝐅𝐞𝐞𝐥 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐭𝐨 📞𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐟𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐛𝐲 ☎️𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐫 📱𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝟎𝟑𝟐𝟐𝟖𝟏𝟓𝟏𝟔𝟔𝟖

,

ایک کنال فرسٹ بیلٹ ، اوپن فائلز دستیاب ہیں ۔ ابھی کال کریں
19/12/2022

ایک کنال فرسٹ بیلٹ ، اوپن فائلز دستیاب ہیں ۔ ابھی کال کریں

اشتہار بنوائیں کاروبار بڑھائیں ۔
03/11/2022

اشتہار بنوائیں کاروبار بڑھائیں ۔

04/07/2022

خلافت تحریک کب شروع ہوئی؟
02/11/2021

خلافت تحریک کب شروع ہوئی؟




01/10/2021

نوکیا کمپنی جب بکنے لگی اور مائیکرو سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے اپنی تقریر کا اختتام یہ کہہ کر کیا:
"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ، لیکن پھر بھی ہم ہار گئے۔"
اس کے ساتھ ہی ، پوری مینجمنٹ ٹیم ، بشمول وہ خود سب رو پڑے۔

نوکیا ایک قابل احترام کمپنی تھی۔ اس نے اپنے کاروبار میں کچھ غلط نہیں کیا لیکن دنیا بہت تیزی سے بدلی اور وہ سیکھنے سے محروم رہے اور وہ تبدیلی سے محروم ہو گئے ، اور اس طرح انہوں نے ایک قیمتی موقع ضائع کر دیا جو کہ ایک بڑی کمپنی بننے کا تھا۔ انہوں نے نہ صرف بڑی رقم کمانے کا ایک موقع گنوایا ، بلکہ انہوں نے زندہ رہنے کا موقع بھی گنوا دیا!
اس کہانی کا پیغام:
اگر آپ تبدیل نہیں ہوتے ہیں تو آپ مقابل لوگوں سے ہار جائیں گے اور ماضی کی داستان بن جائیں گے۔ اگر آپ نئی چیزیں نہیں سیکھنا چاہتے اور آپ کے خیالات اور ذہنیت وقت کے ساتھ نہیں بدل رہی تو آپ وقت کے ساتھ ختم ہو جائیں گے!
انسان تب تک کامیاب رہتا ہے جب تک وہ سیکھتا ہے ، اور اگر اسے لگتا ہے کہ اس نے کافی کچھ سیکھ لیا ہے اور یہ اسکے لیے کافی ہے تو اس نے اپنے آپ کو ناکامی کی طرف دھکیل دیا ہے جو ایک دن اسے یہ سوچ سٹیوو بالمر جیسے کامیاب کمپنی کے مالک کی طرح رونے پہ مجبور کر دے گی
#منقول

Eid Mubarak to you and your loved ones! May God accept our prayers, good deeds and sacrifices and shower us with his hol...
13/05/2021

Eid Mubarak to you and your loved ones! May God accept our prayers, good deeds and sacrifices and shower us with his holy blessings.

Address

A-1 City Brewery Road Quetta
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923323122805

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tech Worm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tech Worm:

Share