11/07/2023
،دہشتگردی،
پچھلے دنوں قرآن مجید کی عظمت کو پامال کیا گیا سویڈن میں بہت افسوناک واقع رو نما ہوا ان کو کیا لگتا ہے کہ اس سے بھی بڑھ کر کوئی دہشتگردی ہوتی ہے مذہب کے نام پر. مسلمانوں کے دلوں پر وار کیا گیا ہم مسلمانوں کو خون کے آ نسوں رلایا گیا .
ہم نے کب کہا کہ آ پ مسلمان ہوں دین اسلام زبردستی کا نام نہیں . ہم کبھی برداشت نہیں کریں گے کہ آ پ ھمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت میں گستاخ الفاظ استعمال کریں یا ہماری الہامی کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کریں .
اس سے اک ایسی جنگ شروع ہوگی جو کبھی ختم نہیں ہو گی.
مسلمانوں کے لیے سب سے مشکل یہ گستاخانہ الفاظ اور اس طرح کی بے حرمتی برداشت کرنا ہے.😭😭😭😭😭