Faizzi Studio

Faizzi Studio For Creative and engaging content please subscribe my YouTube Channel.

سعادتِ عمرہ مبارک! ارضِ مقدس سے واپسی 🕋✨"خوشا نصیب! حرمین کی جالیوں کو چوم کر مسافر لوٹ آئے"الحمدللہ رب العالمین! اللہ ک...
07/03/2026

سعادتِ عمرہ مبارک! ارضِ مقدس سے واپسی 🕋✨

"خوشا نصیب! حرمین کی جالیوں کو چوم کر مسافر لوٹ آئے"

الحمدللہ رب العالمین! اللہ کریم کا کروڑ ہا شکر ہے کہ ہمارے سروں کے تاج، منبعِ جود و سخا حضرت صوفی محمد افضل شاہ نقبی مدظلہ العالی اور محترم محمد رمضان نقبی صاحب حرمین شریفین کی پرنور فضاؤں میں حاضری اور عمرہ کی عظیم سعادت پا کر بخیر و عافیت واپس تشریف لے آئے ہیں۔

مدینے کی ہواؤں سے جو دامن بھر کے لائے ہیں
وہ خوشبو آج کل ہر سو ہمیں محسوس ہوتی ہے

واپسی پر چاہنے والوں نے جس والہانہ اور شاہانہ انداز میں آپ کا استقبال کیا، وہ آپ کی لوگوں کے دلوں میں موجود بے پناہ محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 🌹

مولا کریم! آپ کی اس مقدس حاضری، طواف اور تسبیحات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آپ کا سایہِ عاطفت ہم پر تادیر سلامت رکھے اور آپ کی زبانِ مبارک سے نکلی ہوئی ہر دعا کو ہمارے حق میں مستجاب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین! 🤲🙌

Hazrat Sufi Muhammad Afzal Shah Naqeebi, Muhammad Ramzan

چلے جو عشقِ حرم میں، تو دل بھی ساتھ چلایہ کیسا نور تھا جو ہر قدم کے ساتھ چلا ✨🕋آج کی بابرکت سحر خوشی بھائی کے دولت کدہ پ...
19/02/2026

چلے جو عشقِ حرم میں، تو دل بھی ساتھ چلا
یہ کیسا نور تھا جو ہر قدم کے ساتھ چلا ✨🕋

آج کی بابرکت سحر خوشی بھائی کے دولت کدہ پر محبتوں اور عقیدتوں کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں وابستگان و محبین نے بھرپور شرکت کی۔ 🤍

سحری کے بعد تمام وابستگان نے حضرت صوفی محمد افضل شاہ نقبی مدظلہ العالی اور محترم محمد رمضان نقبی صاحب کو دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا اور ائیرپورٹ تک ساتھ رہے، جہاں سے یہ مقدس سفر ارضِ مقدس کی جانب روانہ ہوا۔
اللہ رب العزت اس مبارک سفر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرما کر ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

خوش نصیب ہیں وہ قدم جو سوئے حرم اٹھتے ہیں ✨🕋انتہائی مسرت اور قلبی سکون کا مقام ہے کہ کل، ان شاء اللہ، منبعِ جود و سخا، پ...
18/02/2026

خوش نصیب ہیں وہ قدم جو سوئے حرم اٹھتے ہیں ✨🕋

انتہائی مسرت اور قلبی سکون کا مقام ہے کہ کل، ان شاء اللہ، منبعِ جود و سخا، پیکرِ اخلاص و محبت حضرت صوفی محمد افضل شاہ نقبی مدظلہ العالی اور محترم محمد رمضان نقبی صاحب ارضِ مقدس کی جانب رختِ سفر باندھ رہے ہیں۔

اللہ کریم اپنے ان برگزیدہ بندوں کا یہ سفرِ عشق اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ دعا ہے کہ پروردگار انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ حرمین شریفین کی پرنور فضاؤں میں حاضری نصیب کرے اور ان کی ہر دعا کو شرفِ قبولیت بخشے۔ 🤲

Hazrat Sufi Muhammad Afzal Shah Naqeebi, Muhammad Ramzan

fans

16/12/2025

عرس مبارک جشنِ احمد رحمۃ اللہ علیہ
بمقام مہیرہ شریف کلر سیداں ضلع راولپنڈی

تمام عاشقانِ رسُــــــــــــول ص کو ربیـــع الاوّل بہـت بہت مبارک ہو 🥰❤️💞محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺان شاء اللہ تعالیٰبمقام: چ...
25/08/2025

تمام عاشقانِ رسُــــــــــــول ص کو ربیـــع الاوّل بہـت بہت مبارک ہو 🥰❤️💞

محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ
ان شاء اللہ تعالیٰ
بمقام: چنام شریف، تحصیل کلر سیداں، ضلع راولپنڈی
بمطابق: 10 ربیع الاول شریف
4 ستمبر بروز جمعرات
ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
🕋 اس بابرکت محفل میں نعت خوانانِ رسول ﷺ اپنی حاضری پیش کریں گے اور علماۓ کرام محبتِ رسول ﷺ کے موضوع پر پُرنور بیانات فرمائیں گے۔
اہلِ ایمان سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہو کر اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کا سامان کریں

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizzi Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizzi Studio:

Share