Public Point

Public Point بتوں سے تجھے امیدے خدا سے نہ امیدی
بتا تو سہی اور کافری کیا ہے🥀

09/04/2026

"Based on conversations with Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir, of Pakistan, and wherein they requested that I hold off the dest-ructive force being sent tonight to Ir-an, and subject to the Islamic Republic of Ira-n agreeing to the COMPLETE, IMMEDIATE, and SAFE OPENING of the Strait of Hormuz, I agree to suspend the bo+mbing and att-ack of Ira-n for a period of two weeks", announced US President Donald Trump

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.

06/04/2026
28/03/2026

تھانہ ہوید کی حدود میں پولیس گاڑی پر ف.ائ.رنگ کے نتیجے میں دلنواز خان ولد عبد القدیر سکنہ حکمزاد دردڑیز ش۔ہ۔ید جبکہ تین پولیس اہلکارڈرائیور عامر ولد اعجاز سکنہ ہوید،ضیاء اللہ خان ولد شیردل سکنہ نیکم ککی اورانعام اللہ ولد شیردراز حکیم ہوید زخ.می ہوگئے

?
28/03/2026

?

*پاکستان کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کی تیاری، نسلی سیاست کو دھچکا*اسلام آباد   پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا انتظامی ڈھا...
27/03/2026

*پاکستان کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کی تیاری، نسلی سیاست کو دھچکا*

اسلام آباد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا انتظامی ڈھانچے کا منصوبہ تیار، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک کو بارہ (12) نئے صوبوں میں تقسیم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اقدام نسلی و لسانی بنیادوں پر صوبائی سیاست کو کمزور کرنے اور وفاق کو مزید مضبوط بنانے کیلئے اٹھایا جا رہا ہے۔

موجودہ صوبائی ڈھانچہ 1970ء میں قائم ہوا تھا اور چلا آ رہا ہے، جو بڑی حد تک لسانی بنیادوں پر بن چکا ہے۔

ماہرین کے مطابق انتظامی بنیادوں پر صوبوں کی تقسیم سے ترقیاتی فنڈز کی منصفانہ تقسیم، تیز گورننس اور مرکز کے ساتھ ہم آہنگی ممکن ہوگی۔

بھارت، نائیجیریا اور ایتھوپیا جیسے ممالک میں اس حکمت عملی نے کامیابی حاصل کی ہے۔

ذرائع کے مطابق موجودہ صوبائی سیٹ اپ — پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا — ختم کر کے ہر ایک کو چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے گا، جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی مزید اختیارات دیے جائیں گے۔

مجوزہ 12 صوبے، ہیڈکوارٹرز اور اہم علاقے

1️⃣ پنجاب (4 صوبے)

1. پنجاب وسطی — ہیڈکوارٹر: لاہور

اضلاع: لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ

2. پنجاب شمالی — ہیڈکوارٹر: راولپنڈی

اضلاع: راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، میانوالی، خوشاب

3. پنجاب جنوبی — ہیڈکوارٹر: ملتان

اضلاع: ملتان، خانیوال، وہاڑی، لودھراں، بہاولپور، رحیم یار خان

4. پنجاب مغربی — ہیڈکوارٹر: فیصل آباد

اضلاع: فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، سرگودھا، بھکر

2 بلوچستان (4 صوبے)

1. بلوچستان ساحلی — ہیڈکوارٹر: گوادر

اضلاع: گوادر، کیچ، پسنی، اورماڑہ، لسبیلہ

2. بلوچستان وسطی — ہیڈکوارٹر: خضدار

اضلاع: خضدار، قلات، مستونگ، آواران، سوراب

3. بلوچستان شمالی — ہیڈکوارٹر: کوئٹہ

اضلاع: کوئٹہ، زیارت، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن

4. بلوچستان مشرقی — ہیڈکوارٹر: ڈیرہ مراد جمالی

اضلاع: نصیر آباد، جھل مگسی، کچھی، سبی، ڈیرہ بگٹی

خیبر پختونخوا (2 صوبے)

1. خیبر شمالی — ہیڈکوارٹر: پشاور

اضلاع: پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، بونیر

2. خیبر جنوبی — ہیڈکوارٹر: ڈیرہ اسماعیل خان

اضلاع: ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں

سندھ (2 صوبے)

1. سندھ شہری — ہیڈکوارٹر: کراچی

اضلاع: کراچی کے تمام اضلاع، حیدرآباد

2. سندھ دیہی — ہیڈکوارٹر: سکھر

اضلاع: سکھر، لاڑکانہ، خیرپور، شکارپور، نواب شاہ، دادو، میرپور خاص

ممکنہ طریقہ کار

3 ماہ: آئینی مسودہ اور صوبائی حدود کا تعین

6 ماہ: قومی و صوبائی اسمبلیوں سے دو تہائی اکثریت سے منظوری

4 ماہ: عبوری گورنر، چیف سیکرٹری اور آئی جی کی تعیناتی

6–8 ماہ: نئی حلقہ بندیاں اور انتخابات

2–3 سال: مستقل صوبائی دارالحکومت اور سیکرٹریٹ کی تعمیر

ممکنہ ردعمل

عوام: شہری علاقوں میں خوشی، دیہی علاقوں میں احتیاط

سیاسی جماعتیں: وفاقی جماعتیں کریڈٹ لینے کی دوڑ میں، قوم پرست جماعتوں کا ممکنہ احتجاج

عالمی میڈیا: اسے پاکستان کی سب سے بڑی انتظامی ریفارم قرار دے گا۔
لیکن 1973
کے آہین کے مطابق یہ ایک مشکل کام ہے۔

27/03/2026

گھر میں گھس کرایک غریب آدمی کو مارنے کےبعد بے ہوشی میں گھسیٹ کر لے کر ریاست کو چیلنج ... See more

27/03/2026

‏یہ مولانا صاحب شو روم سے نئی بائیک لیکر گھر نہیں پہنچے اور راستے میں چور پہنچ گئے ان سے بائیک چھین لی ۔ چہرے واضح نظر آرہے ہیں ۔ سیکیورٹی حکام کو نوٹس لینا چاہیے ۔

Address

Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share