Learn in-demand computer skills and English language proficiency. Gain the knowledge and tools you need for online trading success.
Empowering individuals in Razmak through quality education.
13/02/2026
ڈاکٹر عرفان وزیر صاحب اور مسٹر حلیم وزیر صاحب (STA) کو کامیاب کنووکیشن تقریب کے شاندار انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد
یہ یادگار اور باوقار تقریب آپ کی بہترین قیادت، انتھک محنت اور تعلیمی میدان میں گرانقدر خدمات کا واضح ثبوت ہے۔ تقریب کا انتظام نہایت اعلیٰ، منظم اور متاثرکن تھا، جو طلبہ، اساتذہ اور تمام متعلقہ افراد کے لیے باعثِ فخر اور خوشی کا لمحہ بن گیا
Haleem Wazir ❤️ 🌷
23/12/2025
Somi Khan Shermanullah Wazir Ikhtesham Ul Haq Journalist Khushali Ghuzak Khel Welfare Society Nawana Niaz Ali Wxr ゚viralシfypシ゚viralシ
12/09/2025
انٹرنیشل انگلش لینگویج اکیڈمی رزمک برانچ کے سی ای او لیکچرر الطاف وزير نے شاندار پرنٹ ڈے پروگرام کا انعقاد کیا گیا. جس میں شوال کمپیوٹر اینڈ انگلیش لنگویج اکیڈمی رزمک کے قابل احترام استاد سی ای او محمود خان اور نیاز علی نے شاندار انٹری کی. اس موقع پر محمود خان نے تعلیم کی اہمیت پر مختصر مگر پر اثر تقریر پیش کی.
کامیاب پروگرام پر لیکچرر الطاف حسین وزیر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
06/09/2025
"بنو کی سلِیسٹل انگلش لینگویج اینڈ کمپیوټر اکیډمي میں شوال کمپیوٹر اینڈ انگلیش لنگویج اکیڈمی سٹاف ګډون وکڑ چی مونږ ته یې دومره عزت راکړه، شرمان سر اور ویرسرہ ٹول ٹیم ډېره مننه ترې کوو."
Mahmood Khan
Niaz Ali Wxr
Ikhtesham Ul Haq Journalist
03/09/2025
انٹرنیشنل انگلش لینگویج کے ایم ڈی لیکچرر الطاف وزیرنے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا ہے جس اس پروگرام میں انشاللہ ہم ضرور شرکت کریں گے
تمام لوگوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وس اس پر رونق پروگرام میں شرکت کرکے مشکور فرمائیں
03/09/2025
Bundle of thanks sir Shermanullah Wazir for your kind and humble invitation to journey of success program
our Academy page
03/09/2025
Razmak Model School ❤️🌷
رزمک ماڈل سکول پرنسپل اور ایم ڈی کا بے حد مشکور ہوں، جس نے مجھے اس مختصر وقت میں سٹیج پر تقریر کرنے کا موقع دیا۔ سکول انتظامیہ کا دل سے شکرگزار ہوں
Mahmood Khan
Niaz Ali Wxr
Ikhtesham Ul Haq Journalist
Shawal Computer & English language Academy Razmak
26/08/2025
ہم مدینہ اسلامیہ پبلک سکول کے نہایت مشکور ہیں کہ #انہوں نے کل کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی
انشاء اللہ تعلیمی اداروں کے پروگرامات میں ہم ضرور شرکت کریں گے
22/08/2025
غوزک خیل ویلفیئر سوسائٹی کا تہِ دل سے شکری
ہم دل کی گہرائیوں سے غوزخیل ویلفیئر سوسائٹی کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے ہمیں عزت، محبت اور احترام سے نوازا۔
سوسائٹی کی پوری کابینہ کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے نہایت عزت و وقار کے ساتھ ہمیں نشستوں
پر بٹھایا اور ہماری بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
Shawal Computer & English language Academy Razmak
CEO _ Mahmood Khan
_ Niaz Ali Wxr
_ Ikhtesham Ul Haq Journalist
Khushali Ghuzak Khel Welfare Society Nawana
الصف در باچا
Be the first to know and let us send you an email when Shawal Computer & English language Academy Razmak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.