02/04/2026
Online Apply Contact on WhatsApp 0308-5025303
پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈے لیے سکول ٹیچر انٹرنز (STIs) کی بھرتیاہم تفصیلات درج ذیل ہیں:
ماہانہ مشاہرہ: 50,000 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
تعلیمی قابلیت: کم از کم ماسٹرز ڈگری یا بی ایس (4 سالہ پروگرام) سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ ہونا ضروری ہے۔
عمر کی حد: مرد حضرات کے لیے 20 سے 50 سال اور خواتین کے لیے 20 سے 55 سال رکھی گئی ہے۔
طریقہ کار: امیدوار اپنے درخواست فارم محکمہ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا سکول دفتر سے حاصل کر کے 13 اپریل 2026 تک جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید یہ کہ یہ انٹرن شپ ابتدائی طور پر 6 ماہ کے لیے ہوگی جسے ضرورت پڑنے پر بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔ انٹرویو اور میرٹ لسٹ کے حوالے سے تمام تاریخیں اشتہار میں واضح کر دی گئی ہیں۔