Registration Last Date 17 October
For Registration Visit banoqabil.org
10/10/2026
10/10/2026
آئی ٹی ایکسپرٹ ڈاکٹر خرم ایڈووکیٹ صاحب نے بنو قابل آئی ٹی سنٹر سمندری میں طلباء سے خصوصی گفتگو کی اور اپنے قیمتی تجربات شیئر کیے۔
اس نشست کا مقصد طلباء کی رہنمائی، حوصلہ افزائی اور انہیں عملی زندگی میں کامیابی کے لیے تیار کرنا تھا۔
علم، ہنر اور کامیابی کا سفر بنو قابل کے ساتھ!
03/10/2026
For Registration Visit banoqabil.org
26/09/2026
Walk- in Test Will Be Conducted On 18 October.
Insha Allah
22/09/2026
فری آئی ٹی کورسز اب آپکے شہر سمندری میں
الحمدللہ دوسرا سیشن جاری ہے اور تیسرے سیشن کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔
جدید ترین کمپیوٹرز اور بہترین ماحول میں ہم سکھا رہے ہیں اپنے بچوں کو بہترین سکلز۔۔
بنو قابل آئی ٹی سنٹر۔
نزد کنول ہوٹل منڈی بازار سمندری
Be the first to know and let us send you an email when Bano Qabil Samundri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.