15/07/2022
گلگت بلتستان انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی گلگت میں لیب ٹیکنیشین کی ٹریننگ کے خواہشمند طلباء و طالبات سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
ٹریننگ کے اخراجات اخوندیان ویلفیئر ٹرسٹ برداشت کرے گی۔
فارم لنک کمنٹ سیکشن میں موجود ہے۔