18/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں سکھر کی اہم تجارتی شاہراہوں اور مارکیٹس میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ 12 ربیع الاول کے موقعے پر روشنا سینٹر کے مرکزی فرنٹ کو خوبصورت روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے
روشنا سینٹر، سکھر