29/07/2026
اسلامیہ سائنس کالج سکھر کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن کی فرسٽ ايئر میں داخلہ کنفرم ہو چکی ہے۔نیچے دی گئی لنک سے اپنا ID Card ڊائون لوڊ کریں تاکہ آپ کی آن لائن اٹيڊنس لگای جا سکے۔بغیر ID Card کے کلاسز اٹینڈ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
https://seccap.dgcs.gos.pk/ #/
Principal:
Govt.Islamia Science College Sukkur