Khawar Media

Khawar Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khawar Media, Pichnand Teh Lawa District Talagang, Chakwal.

KHAWAR MEDIA TALAGANG
📰 Government Schemes | Jobs | Daily News
📢 Latest Updates • Verified Info • Public Awareness
🔔 Follow for Daily Updates

Apply & Information 03356389051

09/08/2026

پانچ لاکھ سے 15 لاکھ تک بلا سود قرض کی رجسٹریشن کرانے کے لئے رابطہ کریں

03/07/2026

سوچ لو اس وقت اس ماں پر کیا گزری ہوگی خدا لئے گلیوں میں تیزرفتاری سے۔۔

01/07/2026

بیوہ عورتوں کے لئے رحمت کارڈ کی قرہ اندازی ہو گئی ۔۔۔۔۔۔
مستحق بیوہ عورتوں کو 100000,125000,150000 کی رقم ان کے جیز کیش اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جا رہی ہے ۔۔۔

ابھی رحمت کارڈ پہ اپلائی بند ہے نیکسٹ فیز پہ جب اپلائی ہوگا اپ کو اسی چینل کے تھرو بتا دیا جائے گا مزید اپڈیٹ کے لیے ہمارا چینل فالو کیجیے اور دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ بھی شیئر کیجیے تاکہ سب کا بھلا ہو سکے.

YouTube Channel
https://youtube.com/?si=DUPV3nBSJTuBcktl
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
🔔 بیل آئیکن ضرور دبائیں تاکہ کوئی ویڈیو مس نہ ہوں

TikTok
https://www.tiktok.com/.media?_r=1&_t=ZT-93Tfxw9MjpW
روزانہ نئے پوسٹس، ویڈیوز اور اپڈیٹس شیئر کرتے ہیں تاکہ آپ کو بہترین مواد ایک ہی جگہ مل سکے

page
https://www.facebook.com/share/1Ddpvoq4dH/?mibextid=wwXIfr
ہم روزانہ نئے پوسٹس، ویڈیوز اور اپڈیٹس شیئر کرتے ہیں تاکہ آپ کو بہترین مواد ایک ہی جگہ مل سکے۔
👉 پیج کو لائک اور فالو کریں
👉 اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کری

🔹 WhatsApp Channel
‎Follow the 𝗞𝗛𝗔𝗪𝗔𝗥 𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 💻 𝗠𝗢𝗕𝗜𝗟𝗘 📲 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3CHpREquiNHAUyaI3w
ہمارے واٹس ایپ چینل پر شامل ہوں اور حاصل کریں:
✔ فوری اور مستند اپڈیٹس
✔ اہم معلومات
📲 چینل فالو کریں
🔔 اپڈیٹس آن رکھی

پنجاب حکومت کے سہارا/رحمت کارڈ کی درخواست کا اسٹیٹس مفت چیک کروائیںسٹیٹس خود چیک کرنے کے لیے لنک پہ کلک کریںhttps://www....
29/06/2026

پنجاب حکومت کے سہارا/رحمت کارڈ کی درخواست کا اسٹیٹس مفت چیک کروائیں

سٹیٹس خود چیک کرنے کے لیے لنک پہ کلک کریں
https://www.tiktok.com/t/ZTS27Bsek/

✅ اگر آپ نے آن لائن پورٹل یا ایپ کے ذریعے درخواست دی ہے تو اپنا اصل شناختی کارڈ (CNIC) ساتھ لائیں۔

📍 خاور میڈیا، پچنند

`اسلام آباد پولیس جابز 2026`*اسلام آباد پولیس میں بھرتی شروع✅* اے ایس آئی، کانسٹیبل ،اسسٹنٹ ،سٹینو ٹائپسٹ، ڈیٹا انٹری آپ...
28/06/2026

`اسلام آباد پولیس جابز 2026`

*اسلام آباد پولیس میں بھرتی شروع✅*

اے ایس آئی، کانسٹیبل ،اسسٹنٹ ،سٹینو ٹائپسٹ، ڈیٹا انٹری آپریٹر ،کلرک
📍کانسٹیبل 1334 سیٹس*
*تعلیم* :میٹرک پاس
*عمر* : 18 سے 25 سال
نوٹ:
جو امیدوارون 2024 کی بھرتی میں انٹرویو تک کوالیفائی کر گۓ تھے انکی عمر 26 سال 11 ماہ 07 دن تک رکھی گئی ہے
*قد* : 5.7 مرد 5.2 خواتین
*چھاتی* :33, انچ

*📍اے ایس آئی 223 𝙰𝚂𝙸 سیٹس*
*تعلیم* :گریجویشن پاس
*عمر* : 18 سے 25 سال
نوٹ:
جو امیدوارون 2024 کی بھرتی میں انٹرویو تک کوالیفائی کر گۓ تھے انکی عمر 26 سال 11 ماہ 07 دن تک رکھی گئی ہے
*قد* : 5.7 مرد 5.2 خواتین
*چھاتی* :33, انچ

ٹوٹل آسامیاں: +1600 پورے پاکستان سے مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں

_🌀قد، تعلیم اور عمر وغیرہ کی مزید تفصیلات کے لیے اشتیار کو مکمل پڑھیں اور جس پوسٹ کے معیار پر پورا اتر رہے ہیں اس میں اپلائی کروا لیں_
*03356389051*
*03083993746*
KHAWAR MEDIA PICHNAND
*مزید معلومات کیلئے چینل فالوو کریں*
*Follow the Job Updates channel on WhatsApp:* Follow the 𝗞𝗛𝗔𝗪𝗔𝗥 𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 💻 𝗠𝗢𝗕𝗜𝗟𝗘 📲 𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼𝗴𝗿𝗮𝗽𝗵𝘆 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3CHpREquiNHAUyaI3w

28/06/2026

اسلام اباد پولیس میں اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں
03356389051 Watsap

25/06/2026

بغیر سود کے قرض حاصل کریں 15 لاکھ 10 لاکھ پانچ لاکھ #

عزتِ نفس کی خاطر خاموش رہنے والا غریب شخص دنیا سے رخصت 💔شاعرہ میں مبینہ تشدد کے بعد اپنی عزتِ نفس کی خاطر خاموشی سے جینے...
24/06/2026

عزتِ نفس کی خاطر خاموش رہنے والا غریب شخص دنیا سے رخصت 💔

شاعرہ میں مبینہ تشدد کے بعد اپنی عزتِ نفس کی خاطر خاموشی سے جینے والا غریب محنت کش آخرکار دنیا سے رخصت ہو گیا۔ یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر انسان کی عزت، احساسات اور زندگی قیمتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ 💔



#انسانیت









Address

Pichnand Teh Lawa District Talagang
Chakwal
48201

Opening Hours

Monday 06:00 - 17:00
Tuesday 06:00 - 06:00
Wednesday 06:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923083993746

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawar Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khawar Media:

Shortcuts

Share