07/04/2026
محمد یونس نے صرف دو ہفتوں میں مائیکروسافٹ ورڈ سیکھ لیا ہے۔ اب وہ ہر قسم کے ڈاکومنٹس آسانی سے تیار کر سکتا ہے۔ وہ ٹانک کے مین بازار، افتخار پلازہ کی تیسری منزل پر واقع ورٹیکس کمپیوٹر اکیڈمی کا طالب علم ہے۔