solar inverter house

solar inverter house original company product with warranty....
100% original and working product with no complain.

06/08/2026

آزاد الیکٹرک ورکس بالمقابل ایم سی بنک ٹبی قیصرانی۔

شہزاد رشید
03454971284

02/08/2026

بستی کوراہی سے چار سولر پینل پر چلنے والے انورٹر کا آرڈر ملا۔ انسٹال کرنے کیلئے رواں دواں۔ باقی حال احوال ویڈیو میں۔

آزاد الیکٹرک ورکس بالمقابل ایم سی بنک ٹبی قیصرانی۔

شہزاد رشید۔
03454971284

01/08/2026

خوشخبری
ٹبی قیصرانی اور آس پاس کے بھائیوں کیلئے،

اگر آپ سولر انورٹر لگانا چاہتے ہیں تو آپ کو
گھر کے باہر جانے کی ضرورت ہی نہیں۔

صرف ایک کال پر ہمارا نمائندہ آپ کے پاس سروے کیلئے حاضر ہو گا۔

وہیں سولر انورٹر اور گارنٹی کے معاملات طۓ کریں اور مکمل سروے کرائیں اور سولرانورٹر بک کروائیں۔

شہزاد رشید نتکانی ٹبی قیصرانی۔
03454971284
Muhammad Zahid Qaisarani Nazakat Ullah Khitran

نیو سافٹ ویئر میں تیار کئے گئے سولر انورٹر۔ خراب ہونے کے جھنجٹ سے آزاد۔ آزاد الیکٹرک ورکس بالمقابل ایم سی بنک ٹبی قیصران...
29/07/2026

نیو سافٹ ویئر میں تیار کئے گئے سولر انورٹر۔
خراب ہونے کے جھنجٹ سے آزاد۔

آزاد الیکٹرک ورکس بالمقابل ایم سی بنک ٹبی قیصرانی۔

شہزاد رشید۔

03454971284

26/07/2026

آزاد الیکٹرک ورکس بالمقابل ایم سی بنک ٹبی قیصرانی۔

شہزاد رشید۔
03454971284

26/07/2026

سولر انورٹر صارفین کیلئے چھوٹا سا ایک میسیج۔

آزاد الیکٹرک ورکس بالمقابل ایم سی بنک ٹبی قیصرانی۔

شہزاد رشید۔
03454971284

آزاد الیکٹرک ورکس کی طرف سے اس سیزن میں جتنے بھی سولر انورٹر تیار کر کے لگاۓ ہیں یا مختلف شہروں میں بھجواۓ ہیں۔ انشااللہ...
23/07/2026

آزاد الیکٹرک ورکس کی طرف سے اس سیزن میں جتنے بھی سولر انورٹر تیار کر کے لگاۓ ہیں یا مختلف شہروں میں بھجواۓ ہیں۔
انشااللہ ایک خاص قسم کے سافٹ وئیر میں تیار کیۓ ہیں۔ الحمداللہ ایک کی شکایت بھی موصول نہیں ہوئ۔
کھلے عام ہم اپنے ان دوستوں سے پوچھتے ہیں کیا ہمارے کام سے آپ کو کوئ تکلیف کوئ پریشانی اگر ہوئ ہو تو آپ ہم سے ہمارے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
اور ہم اپنے ان تمام دوستوں کے مشکور ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔

آپ کا اعتماد ہماری کامیابی۔

شہزاد رشید۔
03454971284

آزاد الیکٹرک ورکس بالمقابل ایم سی بنک ٹبی قیصرانی۔

21/07/2026

آزاد الیکٹرک ورکس بالمقابل ایم سی بنک ٹبی قیصرانی۔

سولر انورٹر بنوانے کا با اعتماد پوائنٹ۔
آپ کا اعتماد ہماری کامیابی۔

شہزاد رشید۔

20/07/2026

آج ایک دس کلوواٹ کا انورٹر تیار کر کے جمن شاہ روانہ کیا۔
کل ایک سات کلو واٹ کا اسلام آباد اور ایک دس کلو واٹ کا لیہ روانہ کیا تھا۔

آپ بھی اگر تسلی بخش انورٹر بنوانا چاہتے ہیں تو ہمارے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

آزاد الیکٹرک ورکس بالمقابل ایم سی بنک ٹبی قیصرانی۔

شہزاد رشید۔
03454971284

19/07/2026

آزاد الیکٹرک ورکس کے حوالے سے حاجی
شفیق کھتران صاحب اظہارِ خیال کرتے ہوۓ۔
ہم دل سے شکر گزار ہیں حاجی صاحب اور ان تمام دوستوں کے جو مختلف دوردراز کے شہروں سے ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔
انشا اللہ ہماری بھر پور کوشش ہوتی ہے کہ کسی بھائ کی دل آزاری نہ ہو۔

آپ کا اعتماد ، ہماری کامیابی۔

شکریہ۔
شہزاد رشید نتکانی۔
03454971284

Address

Tibbi Qaisrani
Taunsa
3132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when solar inverter house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category