Quran Explorer

Quran Explorer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Explorer, Information Technology Company, Umarkot.

🌴`ہر نیکی صدقہ ہے۔`🔹 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:”ہر مسلمان پر صدقہ کرنا ضروری ہے۔ صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا اگر کوئی چیز کسی کو ...
17/03/2026

🌴`ہر نیکی صدقہ ہے۔`
🔹 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
”ہر مسلمان پر صدقہ کرنا ضروری ہے۔ صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا اگر کوئی چیز کسی کو (صدقہ کے لیے) جو میسر نہ ہو۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ پھر اپنے ہاتھ سے کام کرے اور اس سے خود کو بھی فائدہ پہنچائے اور صدقہ بھی کرے۔ صحابہ کرام ؓ نے عرض کی اگر اس میں اس کی طاقت نہ ہو یا کہا کہ نہ کرسکے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ پھر کسی حاجت مند پریشان حال کی مدد کرے۔ صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا اگر وہ یہ بھی نہ کرسکے۔ فرمایا کہ پھر بھلائی کی طرف لوگوں کو رغبت دلائے یا امر بالمعروف کا کرنا عرض کیا اور اگر یہ بھی نہ کرسکے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ پھر برائی سے رکا رہے کہ یہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔“🔹
📗«صحيح بخاری حديث نمبر6022»

Address

Umarkot
69100

Telephone

+923492201903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share