Village Education Paniala

Village Education Paniala Yahan aap ko village mahol kay school,village rehn sehn,information,dehati life,dehati khail tamashay etc dekhnay ko milay gay. . . is liey page ko fallow krien

13/09/2024

رزلٹ . . . . 04:00 pm . . . . اپلوڈ ہو گا

پنیالہ : امان اللہ خان مہمند ولد فیض اللہ مہمند وفات پاگٸے ہیں جنازہ کا اعلان بعد میں اسی پوسٹ میں کیا جاٸیگا وہ ناٸب نا...
07/09/2024

پنیالہ : امان اللہ خان مہمند ولد فیض اللہ مہمند وفات پاگٸے ہیں جنازہ کا اعلان بعد میں اسی پوسٹ میں کیا جاٸیگا وہ ناٸب ناظم نقیب اللہ کے والد ، نعمت اللہ ، کفایت اللہ عرف خانی پی ٹی ، شفیع اللہ کے بھاٸ ، اصغر پٹواری و ظفر مہمند کے چچا تھے

اعلان فوتگی : سیف اللہ خان لاٸن مین ولد عطاءاللہ سکنہ شاہ حسن خیل دوران ڈیوٹی فالٹ ٹھیک کر رہے تھے کہ بجلی کا کرنٹ لگنے ...
05/09/2024

اعلان فوتگی : سیف اللہ خان لاٸن مین ولد عطاءاللہ سکنہ شاہ حسن خیل دوران ڈیوٹی فالٹ ٹھیک کر رہے تھے کہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گٸے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاٸیگا
انا للہ وانا الیہ راجعون

04/09/2024

آج واپڈا والوں کیا ہوگیا
بجلی کاٹنا بھول گۓ
عوام کو پریشانی ہورہی ہیں
😅☀️

بیے سبا تیار یو  . . . .  . .
01/09/2024

بیے سبا تیار یو . . . . . .

31/08/2024

پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 86 پیسے کی کمی کردی گئ ۔

عوام ہوائی فائرنگ سے گریز کرے ۔
شکریہ 😋

31/08/2024

خطرناک سانپ اور دلچسپ تبصرہ

اہم گذارشبارش کے موسم میں چند احتیاطی اقدام اختیار فرمائیں  🌹سیڑھی اترتے اور چڑھتے وقت انتہائی احتیاط فرمائیں جلد بازی م...
28/08/2024

اہم گذارش
بارش کے موسم میں
چند احتیاطی اقدام اختیار فرمائیں

🌹سیڑھی اترتے اور چڑھتے وقت انتہائی احتیاط فرمائیں
جلد بازی میں آزمائش ہو سکتی ہے

🌹بجلی کے بورڈ پر گلہ ہاتھ مت لگائیں اسی طرح چھت پر بلاضرورت مت جائیں

🌹گھر سےبلا ضرورت باہر مت جائیں

🌹بائیک انتہائی احتیاط سے استعمال فرمائیں

اپنا خاص خیال فرمائیں
آپ ہمارے لئے
اپنی فیملی کیلئے اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو ترویج دینے کیلئے
مستقبل میں خدمت دین کرنے کیلئے بہت اہم اور خاص ہیں
اپنا ضرور خیال رکھئیے گا🌹🙂

ڈھکی کھجور چوہارا۔۔۔۔اللہ تعالٰی ہر کسی کو نقصان سے محفوظ رکھے. . . . آمین
28/08/2024

ڈھکی کھجور چوہارا۔۔۔۔
اللہ تعالٰی ہر کسی کو نقصان سے محفوظ رکھے. . . . آمین

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923189102625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Education Paniala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Village Education Paniala:

Share