19/01/2023
M11 Mini Bluetooth Handfree Wireless
Cash On Delivery Available
اسلام علیکم
ہمارے اس پروڈکٹ کو جو بھی دوست آرڈر کرتا ہے تو میں اس کو چیک کر کے وڈیو بنا کے بھجو گا اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو آپ کوئی غلط کومنٹ کرنے سے پہلے مجھ سے رابط کرے آپ کا ایک ایک کومنٹ ہمارے سٹور کو اثر انداز کرتا ہے جب ہم سے رابطے کے بعد بھی آپ کا مسئلہ حل نہ ہو پھر آپ اپنی رائے اظہار ضرور کریں جب آپ جو چیز منگو رہے ہے چیز وہی ہو تو آپ مثبت رائے ضرور دے شکریہ